Search results
Saved words
Showing results for "kuT"
Meaning ofSee meaning kuT in English, Hindi & Urdu
कुट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर। गृह।
- दुर्ग या गढ़।
- घर; गृह
- दुर्ग; गढ़
- कलश
- वृक्ष
- पहाड़
- हथौड़ा।
کُٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔
- ایک درخت کی جڑ جس کا رنگ کالا اور مزہ ایلوے کی طرح تلخ ہوتا ہے قسط ہندی (بطور دوا اور اونی کپڑے کو کیڑے سے بچانے کے لیے مستعمل) .
اسم، مؤنث
- ایک دھات کا نام جسے بھرت کہتے ہیں.
- مارپیٹ ، زر و کوب ، کُٹّی.
- کُوٹا اور سڑایا ہوا کاغذ (جس سے پٹھے اور قلمدان وغیرہ بناتے ہیں).
- (اطفال) اوپر کے دانتوں پر ناخن سے کی گئی آواز جو دوستی قطع کی علامت ہے ، نیز قطع دوستی ؛ القط.
- سروتے سے چھالیا وغیرہ کاٹنے کی آواز.
Rhyming words of kuT
Compound words of kuT
Showing search results for: English meaning of qut
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kuT)
kuT
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone