تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتِیا" کے متعقلہ نتائج

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرَہ دیوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو مَدَت آوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

چوٹی کُتِیا جَلیبِیوں کی رَکھوالی

رک : چوٹٹی کتیا الخ

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتِیا کے معانیدیکھیے

کُتِیا

kutiyaaकुतिया

اصل: ہندی

وزن : 112

موضوعات: گالی تحقیراً

کُتِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی
  • (حقارۃً) کم حیثیت
  • (دشنام) مردار، ذلیل عورت

English meaning of kutiyaa

Noun, Feminine

  • a bitch
  • ( Scorn) of low status or position, mean
  • (Cuss Word) (a term of abuse) for women

कुतिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुत्ते की मादा, कूकरी, कुत्ती
  • (घृनात्मक) घटिया, टुट पूँजिया
  • ( अपशब्द) गाली के रूप में प्रयुक्त, बदचलन, दुष्ट, दुराचारी स्त्री

کُتِیا کے مترادفات

کُتِیا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone