تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچیں کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کُوچیں کاٹْنا

کون٘چیں کاٹنا، نسیں کاٹنا، پیر قلم کرنا، (مجازاً) تباہ وبرباد کرنا

کُوچیں کَٹْنا

رک : کُون٘چیں کاٹنا (رک) کا لازم .

کُوچے کاٹْنا

ایڑی کے اوپر پان٘و کے پٹھے کاٹ ڈالنا ، پان٘و قلم کرنا .

کُونْچیں کاٹْنا

کونچے کاٹنا، پاؤں کے پٹھے کاٹنا تاکہ دم نکل جائے، مار ڈالنا

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کُونچیں کَٹْنا

کونچیں کاٹنا (رک) کا لازم.

کاٹا کُوٹی

کاٹ پیٹ ، ترمیم تنسیخ.

کُوچ پَر کُوچ کرْنا

لگاتار سفر کرنا ، پیہم سفر میں رہنا .

کُوچ کا کُچ کَہْنا

کچھ کا کچھ کہنا .

کُوچ کَرْنا

مر جانا ، دنیا سے گزرجانا .

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

کِلولیں کَرْنا

خوشی سے اچھلنا کودنا

کُوچَہ گَرْدی کَرْنا

واہی تباہی پھرنا .

خانَہ کُوچ کَرْنا

اہل و عیال کے ساتھ کسی کو اس کے مکان سے نکلوانا .

کاکَنْجِ کوہی

کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچیں کاٹْنا کے معانیدیکھیے

کُوچیں کاٹْنا

kuuche.n kaaTnaa•कूचें काटना

  • Roman
  • Urdu

کُوچیں کاٹْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کون٘چیں کاٹنا، نسیں کاٹنا، پیر قلم کرنا، (مجازاً) تباہ وبرباد کرنا

Urdu meaning of kuuche.n kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaunche.n kaaTnaa, nase.n kaaTnaa, pair qalam karnaa, (majaazan) tabaah vabarbaad karnaa

English meaning of kuuche.n kaaTnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to cut the tendons, to cut the legs, ruin, destroy

कूचें काटना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • नसों को काटना, पैर काटना, (लाक्षणिक) तबाह और बरबाद करना, नष्ट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچیں کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچیں کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone