تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوزے" کے متعقلہ نتائج

کُوزے

کُوزَہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، آب خورہ، پانی پینے کا چھوٹا برتن جو چوڑے مُن٘ھ کا ہوتا ہے، چھوٹا پیالہ، کٹورا

کُوزے کی مِصْری

sugar crystallized in an earthen vessel

کُوزے میں دَریا بَنْد ہونا

کوزے میں دریا بند کرنا (رک) کا لازم.

کُوزے میں دَریا کَرْنا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

کُوزے میں دَرْیا لانا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

کُوزے ڈَھلیں کہ ماٹ

کوئی نہیں کہہ سکتا کہ پہلے بوڑھے مریں گے یا جوان

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

کُوزے میں بَحْر سَمانا

رک: کوزے میں دریا بند ہونا.

کُوزے میں جیحُوں بَنْد کَرْنا

. بڑے مضمون کو تھوڑے لفظوں میں بیاں کرنا، کسی طویل مضمون کو نہایت ایجاز و اختصار کے ساتھ پیش کر دینا، چھوٹی چیز میں بڑی چیز کو سمو دینا.

کُوزے میں دَریا ہونا

رک : کوزے میں دریا بند کرنا (رک) کا لازم ، طویل مضمون یا بات کو مختصر لفظوں میں بیان کرنا.

کُوزے میں دَرِیا سَمانا

رک: کوزے میں دریا بند ہونا.

کُوزے میں دَجْلَہ بَھرْنا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَریا کُوزے میں سَمانا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دَرِیا کو کُوزے میں بَھرْنا

رک : دریا کا کُوزے میں بَنْد کَرْنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوزے کے معانیدیکھیے

کُوزے

kuuze•कूज़े

اصل: فارسی

وزن : 22

واحد: کُوزَہ

  • Roman
  • Urdu

کُوزے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کُوزَہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، آب خورہ، پانی پینے کا چھوٹا برتن جو چوڑے مُن٘ھ کا ہوتا ہے، چھوٹا پیالہ، کٹورا

شعر

Urdu meaning of kuuze

  • Roman
  • Urdu

  • kuu.ozah kii jamaa ya muGiirah haalat, murakkabaat me.n mustaamal, aabKhoraa, paanii piine ka chhoTaa bartan jo chau.De munh ka hotaa hai, chhoTaa piyaalaa, kaToraa

English meaning of kuuze

Noun, Masculine, Plural

  • pot, small earthen cup, bowl

कूज़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मिट्टी का प्याला, मिट्टी का छोटा प्याला, कटोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوزے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوزے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone