تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا خاک" کے متعقلہ نتائج

کیا خاک

خاک نہیں ، کچھ نہیں ، کیوں کر ، کیسے ، کس اُمید پر.

کیا خاک ہے

بے حقیقت ہے، کچھ بھی نہیں ہے (کم قدر اور حقیر شے کی نسبت بولتے ہیں)

کیا خاک رہا

(طنزاً) کچھ نہیں بچا، کچھ نہیں رہا

کیا خاک لٹی تھی

کیا تقسیم ہوا تھا

کیا آنکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

کیا کھلم کھلا دھوکا دے رہے ہو ، کیوں چندراتے اور مکراتے ہو.

کیا آنْکھوں میں خاک ڈالْتے ہو

۔دیکھو آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک

برسات تین مہینے ہوتی ہے اگر ان تین مہینوں میں نہ ہو تو زمیندار اجڑ جاتا ہے

آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک

آنکھ پر تو پردہ پڑا ہے، دکھائی کیا دے

کِیا کَرایا خاک میں مِلْنا

رک ؛ کیا دھرا خاک میں مل جانا.

کِیا دَھرا خاک میں مِلْنا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

کیا کرایا خاک میں مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا خاک کے معانیدیکھیے

کیا خاک

kyaa KHaakक्या ख़ाक

عبارت

کیا خاک کے اردو معانی

  • خاک نہیں ، کچھ نہیں ، کیوں کر ، کیسے ، کس اُمید پر.

क्या ख़ाक के हिंदी अर्थ

  • ख़ाक नहीं, कुछ नहीं, क्यों कर, कैसे, किस उमीद पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone