تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیوں جی" کے متعقلہ نتائج

جی

(پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا ، ہاں ، حاضر ہوا.

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

جی کی

دل کی آرزو ، دل کی بات.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جی سے

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

جی سِیں

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

جی سُوں

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جِیتے

جینا کی جمع

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جِیتا

زیادہ، بیش .

جِیتی

جیتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ذی

حیثیت، بضاعت

جِیتَہ

ایک بوٹی تیز بو اور جھرپ والی ،لاط:Lipidium latiolium.

جِیتُو

جیتنے والا ؛ فاتح.

جِیتَو

رک: جیتب.

جِیتْنا

فتح کرنا، کامیابی حاصل کرنا، بازی لے جانا، قابو پانا

جِیتْیا

وہ برت جو ہندو عورتیں اپنے مرنے والے بچے کے بعد دوسرے بچوں کی سلامتی کے لئے رکھتی ہیں ، اس برت میں پوجا کی جاتی ہے. اس پرت میں پوجا کی جاتی ہے.

جی چَلا

دلیر ،بہادر، سورما، سوربیر، من چلا ؛ سخی ، دھر ماتما، دریا دل، فیاض، بلند حولہ.

جی مار

جرم سن٘گین (قتل وغیرہ) ؛ خواہش مار یا مارنے والا ؛ قاتل ؛ مار ڈالنے والا.

جی دار

جری، بہادر، مضبوط، دم خم والا، دلیر

جی دان

جان بخشی

جی میں ہے

ارادہ ہے ، خواہش ہے ،منصوبہ ہے،تجویز ہے ،خیال ہے.

جِیت

فتح، کامیابی

جِیغا

رک: جیغہ.

جِینْز

رک : جین نمبر (۲)

جِیقَہ

رک: جیغہ.

جِیغَہ

ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا، کلغی

جِیفَہ

مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

جِیتے جی

تمام عمر، زندگی بھر، زندگی میں

جی داری

جرأت، ہمت، دم خم.

جِیف

حرام ، مردار، نجس ؛ کمینہ، بدکردار.

جی جَنْتَر

ذی روح خصوصاً چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے، حشرات الارض، جیو جنتو

جی پڑنا

پراثر ہوجانا، خوبی پیدا ہوجانا

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جی لوٹنا

(اشتیاق میں) دل کا بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ جی چاہنا

جِینت

رک : جیت.

جی حُضُور

تائید یا اقرار کے لیے (کسی کی بات کے جواب میں خوشامد کے طور پر یا احتراماً کہتے ہیں) بجا فرمایا ،حاضر ہوا،درست ہے.

جی جَناب

جِیئُوں

رک: جیوں تراکیب میں مستعمل.

جِینْیَس

غیر معمولی ذہین، نابغہ.

جِینتْنا

رک : جیتنا.

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

جِیوَنْتِکا

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جی ہی جی میں

دل کے اندر ، اندر ہی اندر ،چپکے چپکے .

جی اُڑْنا

دل کا بے قابو ہونا ، طبیعت کا قابو نہ رہنا.

جی چھوڑُو

(مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف کے مقابل آنے سے کچیائے اور من٘ھ پھیر لے، ہمت ہارو، کچیا.

جی رَہْنا

باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

جی جان سے

ہر طرح سے، پوری نطرح سے، دل و جان سے ، ذوق و شوق سے.

جی پِسْنا

جی گھٹنا، دل تن٘گ ہونا، طبیعت پریشان ہونا، دل پر قیامت ٹوٹنا.

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

جِی سَنَّانا

کمزوری کی وجہ سے طبیعت نڈھال ہونا

جی میں آؤنا

چاہنا، خواہش پیدا ہونا.

جی کانپْنا

رک: جی دھڑکنا.

جی کا جنجال

جان کے لیے مصیبت یا روگ، وبال جان

جی سَنبَھلْنا

دل کی بے چینی دور ہونا ، طبیعت بحال ہونا.

جی رُندْھنا

دل غمگین ہونا .

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

جِینْوڑی

جینوڑ (رک) کی تصغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کیوں جی کے معانیدیکھیے

کیوں جی

kyo.n-jiiक्यों-जी

وزن : 22

کیوں جی کے اردو معانی

  • اپنے برابر والے سے پُوچھنے کے وقت کہتے ہیں، بے تکلفی کا کلمہ، کیا بات ہے
  • کیوں صاحب، کیول کی جگہ مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیوں جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیوں جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone