تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاغی" کے متعقلہ نتائج

لاگی

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

لاغِیثَہ

رک : لاغینہ جوزیادہ مستعمل ہے.

لاغِینَہ

(طب) ایکزہریلا درخت جس پر پانی پڑنے کے بعد بتدریج نیچے گرتا اورجمع ہوجاتا ہے، لاغیہ.

نَنگی دیکھ چُداس لاگی

شئے موجود کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے

گَھر کی جَلی بَن گَئی بَن میں لاگی آگ بَن بِیچارہ کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.

گَھر کے جَلے بَن گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لاغی کے معانیدیکھیے

لاغی

laaGiiलाग़ी

اصل: عربی

وزن : 22

لاغی کے اردو معانی

صفت

  • لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاگی

(کسی تقریب یا فصل کی کٹائی کے موقع پر) حق حقوق پانے والا خدمت گار یا کمین، نچلی ذات کی رعایا، جسے مشرقی اضلاع میں عموماً پرجا کہا جاتا ہے مثلاً دھوبی، حجّام، نائی، مراثی وغیرہ

लाग़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिथ्यावादी, झूठा, डींगिया, शेखी खोर ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone