تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ پَتی" کے متعقلہ نتائج

لاکھ

سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاکھاں

لاکھ، لاکھوں، بے شمار

لاکھ ہا

کئی لاکھ ، لاکھوں ، لکھو کھا (بطور واحد و جمع پر دو مستعمل).

لاکھ میں

بہت سوں کی موجودگی میں ، سینکڑوں ہزاروں کے سامنے ، چوری چُھپے نہیں علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ پر ، کھلم کھلا ، سب پر عیاں.

لاکھ کوس

بہت دور ، بعید ، فاصلے پر ، بے حد فاصلے سے .

لاکھی

لاکھ سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، لاکھ کا بنا ہوا

لاکھا

لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا

لاکھ پُشْت

لاکْھ باتیں

۔مختلف قسم کے امور کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

لاکھ میں ایک

چھٹا ہوا، منتخب، چوٹی کا، چُنا ہوا، بہتوں سے بہتر

لاکھ بِسْوے

(کنایۃً) ضرور بالضرور، یقیناً، بلاشبہ، شرطیہ، لازمی طورپر

لاکھ پَتی

لاکھوں روپےکا مالک، بڑا دولت مند، بہت مالدار، وہ شخص جس کے پاس لاکھ روپیہ ہو، لکھ پتی

لاکْھنا

(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا

لاکْھ باری

متعدد بر، کئی بار، بہت دفعہ.

لاکھ ہَزار

بہت زیادہ ، بے حد و حساب.

لاکھ جی سے

دل کی گہرائیوں سے ، نہایت شوق سے ، بڑی امن٘گ سے، بڑے چاؤ سے؛ ہزار بار؛ کما محّبت سے.

لاکھ دانَہ

لاکھ کو پگھلا کر بنایا ہوا چُورا.

لاکھ دَرْجے

بہت زیادہ ، کئی گُنا.

لاکھ لاکھ کوس

ألاکھ کوس کی تاید۔ ؎

لاکْھواں

لاکھ سے نسبت کرھنے والا، لاکھ حصوں میں سے ایک مراد : بہت قلیل

لاکھ جان سے

دل کی گہرائیوں سے ، نہایت شوق سے ، بڑی امن٘گ سے، بڑے چاؤ سے؛ ہزار بار؛ کما محّبت سے.

لاکھ دو لاکھ میں ایک

لاکھوں میں ایک ، منفرد ، بے مثال.

لاکھ لاکھ شکر

خدا کا بیحد شکر

لاکھ صُورَت سے

رک : لاکھ طور سے.

لاکھ باتیں ہونا

پہلو دارہونا، بہت سے انداز ہونا، بہت سے معنی ہونا، بوہت سے پہلو ہونا.

لاکھ باتوں کی ایک بات

بہترین بات، معقول ترین بات، سب سے کارآمد بات، سب سے عمدہ مشورہ، مختصر پرمغز بات، مخصر مگر جامع بات.

لاکھ لاکھ سمجھانا

بہت ہدایت کرنا

لاکھ میں کَہْنا

۔علی الاعلان کہنا۔ ؎

لاکھ طَور سے

ہر طریق سے، ہر صورت سے، ہر طرح سے، ہزاروں طریقوں سے

لاکھ رَنگ سے چَلْنا

(تلوار کے لیے) نئے ڈھنگ سے کاٹنا ، مختلف طریقوں سے چلنا.

لاکھوں کوس

بہت دور، بے حد فاصلے پر

لاکھوں میں

بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں

لاکھ مَن کا اَحسان

۔(کنایۃً) بڑا بھاری احسان۔ ؎

لاکھ پَرْدوں میں چُھپانا

لاکھ پردوں میں چھپاکررکھنا.

لاکھ پَردوں میں چُھپا کَر رَکْھنا

بہت احتیاط کرنا .

لاکھ کی چُوڑْیاں

وہ چوڑیاں جو لاکھ کو پگھلا کر بنائی جاتی ہیں .

لاکھ جائے پَر ساکھ نَہ جائے

دمڑی چلی جائے پر چمڑی نہ جائے ، پیسہ چلا جائے مگر عزّت برقرار رہے، جان جائے آن نہ جائے.

لاکھ سَرْ مارْنا

ہزار جتن کرن ا، بہتیری کوششیں کرنا.

لاکھ پَرْدوں میں چھید کَرْنا

بدکردارہونا، آوارہ ہونا، آوارہ پھرنا.

لاکھ پَرْدے میں رَکْھنا

لاکھ پردوں میں چھپا کر رکھنا.

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

لاکھ کو خاک سَمَجْھنا

کمال دیانت دار ہونا .

لاکھ کا کِیڑا

وہ کیڑا جو لاکھ پیدا کرتا ہے .

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

لاکھی بالا

کیفے کی ایک قسم .

لاکھ جان سے نِثار ہونا

۔ کمال محبت کا کنایہ ہے۔ ؎

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِلْنا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھوں میں ایک

بہت سوں میں ایک ، منتخبِ روزگار.

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ جان سے قُربان جانا

۔کمال محبَّت کا کنایہ ہے۔ ؎

لاکھ کی ایک کَہی

رک : لاکھ بات کی ایک بات.

لاکھ کا گھر خاک ملا دینا

تمام دولت و ثروت خاک میں مل جانا، تمام دولت و عزت برباد ہو جانا

لاکْھ بات کی ایک بات

۔مختصر پُر مَغز بات۔ ؎

لاکھ سَر کا ہونا

کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا ، ڈھیٹ ہو جانا.

لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف

تدبیر نہیں آخرکار تقدیر ہی کام کرتی ہے

لاکھی بَرْتَن

سرخ مٹّی کے بنے ہوئے برتن جن پر روغن کیا گیا ہو.

لاکھ سَر کا ہو جانا

۔(کنایۃً) ۱۔ہٹ کرنا۔ ۲۔کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا۔ ڈھیٹ ہوجانا۔ ایک نہ ماننا۔ ایک نہ سننا۔ ۲۔بہت زبردست اور سربرآوردہ ہونا۔ ؎

لاکھ کی جان خاک کَرْنا

(کسی کےلیے) جان جیسی قیمتی شے کی پروا نہ کرنا ، جان گھلا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ پَتی کے معانیدیکھیے

لاکھ پَتی

laakh-patiiलाख-पती

اصل: ہندی

وزن : 2112

لاکھ پَتی کے اردو معانی

صفت

  • لاکھوں روپےکا مالک، بڑا دولت مند، بہت مالدار، وہ شخص جس کے پاس لاکھ روپیہ ہو، لکھ پتی

English meaning of laakh-patii

Adjective

  • millionaire

लाख-पती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाखों रुपय का मालिक, बड़ा दौलतमंद, बहुत मालदार, वो शख़्स जिस के पास लाखों रुपया हो, लखपती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ پَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ پَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone