تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال چَنْدَن" کے متعقلہ نتائج

چَنْ٘دَن

ایک قسم کی خوشبودار لکڑی جو سرخ، سفید اور زرد تین قسم کی ہوتی ہے نیز صندل کی لکڑی کا درخت، صندل

چَنْداں

زیادہ بہت

چَھنْدَن

(عور) عورتوں کا ایک زیور، جو کان٘سی یا پیتل یا ران٘گ کا ہوتا ہے

چاندَن

قمری ماہ کا پہلا پندرھواڑا، اجالا پاکھ

چھاندَن

چھپر کو چھانے یعنی دیوار پر اس کا سرا بان٘دھنے کی رسّی یا رسّی کے بند.

چَنْدَن ہار

ایک قسم کا گلے کا زیور، جس کی زنجیروں کی کڑیاں چان٘د کے حلقے کی مانند بنائی جاتی ہیں

چَندَن ہونا

چندن کرنا کا لازم

چَنْدَن بُوٹی

ایک روئیدگی جو ترکاری اور ادویات میں مستعمل ہے

چَنْدَن کھوری

(بن باسی) دیوتاؤں کی مورت کے لیے صندل گھسنے کی کٹوری

چَندَن کَرنا

صاف ستھرا کرنا، سجل کرنا، چمکا دینا

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْدَن گَھور

تلک، صندل کا ٹیکا

چَنْ٘دَن کے پیڑ پَر ناگ کا بَسیرا

اچھی چیز پر بروں کا قبضہ ، اچھی جگہ پر برے لوگوں کا عمل دخل ہونے کے موقع پر کہتے ہیں .

چَنْدیں

غیر معیّن تعداد، کئی، کنا، اتنا، اس قدر

چَنْدَنِیاں

چندن جیسا، چندن کے رنگ جیسا، چندن سے متعلق

چَنْدَنِیا

چندن جیسا، چندن کے رنگ جیسا، چندن سے متعلق

چَنْدَن بَتْھوا

بتھوے کے ساگ کی ایک قسم جسے بویا جاتا ہے ، بڑا بتھوا ، بستانی بتھوا .

چَنْدَن سار

پانی کے ساتھ گھس کر تیار کیا ہوا صندل

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

چَنْدَن کی چُٹْکی بَھلی ، گاڑی بَھرا نَہ کاٹْھ

تھوڑی اچھی چیز بہ سی خراب سے بہتر ہے.

چَنْدانَہ

متفرق، مختلف

چَنْداں کِہ

جس قدر، جتنا، جتنے، باوجودیکہ، اگرچہ، تاہم

چَنداں مُضائِقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں، کوئی پروا نہیں معمولی بات ہے

چَنْداں مُضایَقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کوئی پروا نہیں ، معمولی با ہے .

چَنداں ضَرُوری نَہِیں

چِنْدَن ہانس

رک ؛ چندن ہار.

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

چَنْدِینَہ

متفرق، مختلف

چَنْدْناں

رک : چان٘دنی .

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

لال چَنْدَن

سُرخ رنگ کا صندل نیز اس کا درخت، خوشبودار لکڑی کا درخت، ایک سفید ہوتا ہے اور ایک لال، سرخ لکڑی والا صندل

نِیم چَنْدَن

(مراد) صاف ستھرا دستور، صندل جیسا پاکیزہ قاعدہ، اچھا طریقہ

چُوہا چَنْدَن

اس کبوتر کا نام جس کے من٘ھ اور سر اور پوئے کا رن٘گ گردن کی حد تک بھورا سرمئی مثل چوہے کے ہو اور باقی تمام جسم کے پر مثل چندن کے شتری رن٘گ کے ہوں .

چوئے چَنْدَن

رک : چوہا چندن چوا چندن .

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چانڈْنا

(سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

سب گہنوں میں چندن ہار

چندن ہار سب گہنوں سے بہتر ہے

چَمار کی چھوکْری چَنْدَن نام

برعکس نام ، ناموزوں بات یا کام

مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی

مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

کاٹھ کی مُورْتی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل آدمی بناؤ سنگھار کرے تو کہتے ہیں

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ

اچھی شئے تھوڑی سی بھی بہت سی بُری شئے سے اچھی ہوتی ہے

چانْدْنا پَکْش

اجالا پاکھ ، قمری ماہ کا پہلا پندرھواڑا ۔

چاندْنی زَدَہ

جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

چان٘دْنی چَوک

کسی بھی شہر کا با رونق یا مرکزی بازار

چَنْدْنا مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چاندنی رات

وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چاند نکلا رہے

چاندْنی بیل

ایک روئیدگی جسے عربی میں لبلاب کہتے ہیں ، اس کی دو قسمیں ہیں . سفید و سیاہ ، سفید کا بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں ، سیاہ کا پھول نیلا اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، پتے دونوں کے لوبئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، اس کے پتوں اور شاخوں میں دودھ ہوتا ہے ، لاط : Convalvulus arvensis ۔

چاندْنی مَحَل

وہ مقام جہاں بیٹھ کر چان٘دنی کا لطف اُٹھایا جائے ؛ل سفید رنگ کا محل ؛ ماہتابی ۔

چاندْنی چاند

چان٘د کا ایک صفاتی نام ۔

چَنْدْنَہ مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چاندْنی پَڑْنا

چان٘د کی روشنی پڑنا

چَنْدْناں مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چان٘د جیسے چہرے والا، حسین

چاندْنی کا پیڑ

سفید پھولوں کا ایک درخت جسے چان٘دنی کہتے ہیں

چاندْنی چُھپْنا

چان٘دنی کا غائب یا اوجھل ہو جانا

چاندْنی چَھٹکْنا

چاند کی روشنی پھیلنا، چاندنی ہونا، چاندنی پھیلنا

چاندْنی کَرَن

برہمنوں وغیرہ کا خیرات کے حصول یا قرض کی ادائیگی کی خاطر اپنے آپ کو زخمی کرنے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لال چَنْدَن کے معانیدیکھیے

لال چَنْدَن

laal-chandanलाल-चंदन

اصل: ہندی

وزن : 2122

لال چَنْدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُرخ رنگ کا صندل نیز اس کا درخت، خوشبودار لکڑی کا درخت، ایک سفید ہوتا ہے اور ایک لال، سرخ لکڑی والا صندل

English meaning of laal-chandan

Noun, Masculine

  • red cedar, red sandalwood and its tree, fragrant wood tree

लाल-चंदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रक्त चंदन, लाल चंदन और उसका पेड़, सुगंधित लकड़ी का पेड़, लाल रंग का चंदन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال چَنْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال چَنْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone