تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ گُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ گُوں کے معانیدیکھیے
لالَہ گُوں کے اردو معانی
صفت
- لالہ کی طرح کا، لالہ کے رنگ کا، سُرخ، رنگین
شعر
ہم پئیں بھی تو کیا پئیں یہ مے
بھر گیا جام لالہ گوں نہ ہوا
شفق سے بام فلک لالہ گوں بھی ہوتا ہے
طلوع ہونے میں سورج کا خوں بھی ہوتا ہے
پکھراج کے گلاسوں میں ہے لالہ گوں شراب
سونے کا پانی پی کے ہے رطب اللساں بسنت
English meaning of laala-guu.n
Adjective
- like tulip, of red colour
लाला-गूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लाला के फूल-जैसा, रक्तवर्ण, लाला की तरह का, लाला के रंग का, रंगीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ گُوں)
لالَہ گُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔