تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ رُو کے معانیدیکھیے
لالَہ رُو کے اردو معانی
صفت
- لالہ رخ، حسین دلبر، خوبصورت، دلربا، معشوق، پیارا، دل لبھانے والا، محبوب
شعر
وہ لالہ رو گیا نہ ہو گلگشت باغ کو
کچھ رنگ بوئے گل کے عوض ہے صبا کے ساتھ
چراغ انجمن حیرت نظارہ تھے
وہ لالہ رو جنہیں اب داغ آرزو کہیے
کرتے تھے اپنے حسن کی تعریف گل رخاں
اس لالہ رو کو دیکھ کے خاموش ہو گئے
English meaning of laala-ruu
Adjective
- tulip-faced, beautiful and blooming with a rosy face
लाला-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हसीन दिलबर, ख़ूबसूरत, दिलरुबा, माशूक़, प्यारा, दिल लुभाने वाला, महबूब, प्रेमी, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ رُو)
لالَہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔