تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَچ" کے متعقلہ نتائج

لالَچ

حرص، طمع، ترغیب، پھُسلاوا

لالَچ ہونا

طمع ہونا , لوبھ ہونا ، حرص ہونا.

لالَچ بُری بَلا ہے

لالچ کا انجام تباہی اور بربادی ہے

لالَچ پَشیمان ہے

لالچ شرمندگی کا باعث ہوتا ہے

لالَچ کا پیٹ نَہِیں بَھرْتا

لالچی آدمی کی ہوس کبھی پوری نہیں ہوتی.

لالَچ گَلا کَٹْوا دیتا ہے

حرص اور طمع انسان کو مروا دیتا ہے.

لالَچ دینا

لالَچ خورا

لالچی، لالچ کرنے والا

لالَچ کَرْنا

طمع کرنا ، حرص کرنا.

لالَچ بَتانا

لالچ دینا.

لالَچ دِلانا

کچھ دینے کا وعدہ کرکے ترغیب دینا ، وعدہ کرکے اپنے ڈھب پر لانا.

لالَچ میں آنا

۔دَم میں آنا۔ طمع میں پھنسنا۔

لالَچ گُن بناس

لالچ اور طمع خوبیوں یا اوصاف کو برباد کردیتی ہے

لالَچ میں پَڑْنا

رک : لالچ میں آنا.

لالَچ بَھری نَظَر

حریص نظر

لالَچ بَس پَرلوک نسائے

لالچ انسان کو مار ڈالتا ہے، لالچ انسان کو دوزخ میں بھیجتا ہے

مِیٹھے کی لالَچ جُھوٹا کھاتے ہیں

رک : میٹھے کی طمع الخ ۔

مِیٹھے کے لالَچ جُھوٹا کھاتے ہَیں

رک : میٹھے کی طمع سے الخ ۔

کَشْتی لالَچ ہی کے سَبَب ڈُوبْتی ہے

لالچ سے کام بگڑتا ہے

جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ

مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَچ کے معانیدیکھیے

لالَچ

laalachलालच

اصل: سنسکرت

وزن : 22

لالَچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرص، طمع، ترغیب، پھُسلاوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laalach

Noun, Masculine

लालच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ को पाने की अनुचित या बढ़ी हुई इच्छा, लोभ, तृष्णा, लोलुपता, फुसलावा

لالَچ کے مترادفات

لالَچ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words