تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالی" کے متعقلہ نتائج

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَوتھائی

چوتھا حصہ، پاؤ

چَوتھا کُھونٹ

چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چاٹھا

(زربافی) دبکئّے کے بتوڑے کی خراش یا جھائیں صاف کرنے کا ایک قسم کے پتھر کا بنا ہوا مہرہ (تار کشوں کا چان٘ڈا اور دبکیّوں کا چاٹھا قریب قریب ایک ہی قسم کو دو لفظ معلوم ہوتے ہیں)

چِٹّھا

کرایوں کی فہرست چندے کی کتاب ؛ کچا حساب ؛ ضلع کے جاگیرداروں کی فہرست ؛ ضمیمہ ، فہرست ، فرد ؛خزانچی کے نام حکم ؛ سزا کی مسل ؛ ملازمین کو دی گئی رقم کی یادداشت ؛ واجب الوصول کا بیجک ، قبض الوصول ؛ عام روزنامچہ.

چِیٹھی

چٹھی

چَٹّھا

رک : چِٹا (۱) .

چَٹّھے

چٹھا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) لذت ، مزہ ، چٹخارہ.

چَھٹھا

چھٹا

چھوٹھا

رک : چھوٹا.

چِٹّھی

اجازت نامہ، پاس، پرمٹ

چَھٹھی

چؔھٹی

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

چُتّھا

۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چَھتا ہُوا

سائبان، پٹا ہوا، چھت پڑا ہوا، چھایا ہوا، مسقف

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چَو تَہی

ایک کپڑے کا ٹکرا جو لمبائی اور چوڑائی میں دوگنا ہو

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

تین تھان چوتھا میدان

تین دن گھوڑا بندھا رہے تو چوتھے دن اسے ضرور دوڑانا چاہیئے

چَوتھی کا جوڑا

دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے .

چَٹّھے مِٹّھوں کا مَزَہ پَڑْنا

دَونوں کی چاٹ پڑنا، غذاؤں کی چاٹ پڑنا

چِٹّھی پَڑْھ دینا

خط پڑھ کر سنانا

چَٹّھا پَڑنا

خون کی خرابی یا کسی اور وجہ سے جسم پر دھبے نمودار ہونا، داغ پڑنا

چَٹّھے جوڑْنا

تہمت لگانا.

چِٹّھی پَڑْنا

قرعہ لازمی یا ووٹ کے ذریعہ کسی چیز یا منصب کا حقدار، منتخب یا متعین کیا جانا ، رک : چٹھی معنی نمبر۲.

چَٹّھا پَڑ جانا

خون کی خرابی یا کسی اور وجہ سے جسم پر دھبے نمودار ہونا، داغ پڑنا

چِٹّھی پَڑْھنا

خط پڑھ کر سنانا

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

چوتھے آسمان پر دماغ ہونا

be most arrogant, give oneself airs

چِٹّھا باندْھنا

خرچ کی فہرست تیارکرنا، میزانیہ بنانا، لین دین یا موجودہ اسباب کی فرد بنانا

چِٹّھی دینا

سند دینا

چِٹّھا بانٹْنا

اجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا، مزدروں یا ملازمین کو اجرت یا تنخواہ دینا

چِٹّھی بانٹْنا

deliver letters or mail

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

چِٹّھی لِکْھوانا

خط تحریر کروانا کسی سے

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

چَوتھی کھیلْنا

چوتھی کی رسم منا نا، چوتھی کے دن دلہن کے گھرجا کر دولھا دلہن اور ان کے رشتہ داروں کا ایک دوسرے کو پھولوں کی چھڑیوں سے مارنا اور پھل اور ترکاریاں ایک دوسرے پر مارنا اور آپس میں ہنسی مذاق کرنا

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

چِٹّھا کَرنا

چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

چِٹّھا بَٹْنا

تنخواہ یا مزدوری تقسیم ہونا.

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَوتھے کا بُخار

رک :چوتھیا .

چِٹّھا باٹْنا

اُجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا ، مزدروں یا ملازمین کو اُجرت یا تنخواہ دینا.

چَوتھی کا لِباس

رک : چوتھی کا جوڑا .

چِٹّھی کَرْنا

سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

چِٹِّھی ڈالنا

خط کو ڈاک خانے کے بکس میں ڈالنا، خط بھیجنا

چِٹّھی لَگانا

لیبل چپکانا، چٹ لگانا، نام یا قیمت وغیرہ کی پرچی چسپاں کرنا.

چِٹّھی گیرنا

(عو) چٹھی ڈالنا

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بِرانا

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

چِٹّھا تَیّار کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

چِٹّھی کا کھیل

لاٹری، قرعہ بازی

چِٹّھا مِلْنا

تنخواہ یا مزدوری کا ادا کیا جاتا، تنخواہ یا مزدوری پانا.

چُتّھا بَنانا

کسی کی برائی کرکے ذلیل کرنا، فضیحت کرنا ، رسوا کرنا

چِٹّھی ہونا

تنخواہ وغیرہ کا بل بنایا جانا.

چِٹّھی لِکْھنا

کسی کے نام ہنُڈی یا چیک تیار کرنا ؛ سفارشی خط لکھنا ؛ خط بھیجنا .

چِٹّھا تَیّار ہونا

چٹھا تیار کرنا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں لالی کے معانیدیکھیے

لالی

laaliiलाली

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرخ رنگت، سرخی، وہ چیز جس کے لگانے سے کوئی چیز سرخ ہو جائے
  • دختر، لڑکی، بہن، ہمشیرہ (کے لیے)
  • ہندو عورت
  • دلاری، پیاری، لاڈلی
  • قُمری
  • پکی پسی ہوئی اینٹوں کی بجری (جو چونے میں مِلا کر بطور پلاسٹر استعمال کی جاتی ہے)
  • ایامِ حیض، لتّا / لتّہ
  • سرخروئی، آبرو، عزت، نیک نامی، ساکھ
  • خونی دست، اسہالِ خونی
  • وہ سرخی جو بلبل کی دُم کے نیچے ہوتی ہے
  • آنکھوں کی سرخی، چندھاپن، نظر دھند لانا
  • سرخ یا کالی انتڑیاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَعْلی

سُرخی ، لالی.

شعر

Urdu meaning of laalii

  • Roman
  • Urdu

  • surKh rangat, surKhii, vo chiiz jis ke lagaane se ko.ii chiiz surKh ho jaaye
  • duKhtar, la.Dkii, bahan, hamshiira (ke li.e
  • hinduu aurat
  • dulaarii, pyaarii, laaDlii
  • qumrii
  • pakkii pisii hu.ii i.inTo.n kii bajrii (jo chuune me.n mila kar bataur plaasTar istimaal kii jaatii hai
  • ayaa-e-haiz, lataa / lataa
  • surKhruu.ii, aabruu, izzat, nekanaamii, saakh
  • Khuunii dast, ishaal-e-Khuunii
  • vo surKhii jo bulbul kii dam ke niiche hotii hai
  • aa.nkho.n kii surKhii, chandhaapan, nazar dhund laanaa
  • surKh ya kaalii anta.Diyaa.n

English meaning of laalii

Noun, Feminine

  • redness, ruddiness
  • daughter, sister
  • form of address for Hindu woman
  • the menstrual discharge
  • bleariness, rouge
  • the bloody and viscid discharge from dysentery
  • prolapsus ani
  • the small red patch under the tail of a bulbul
  • blearedness, blear eyes
  • good name, reputation, honour
  • the red or black tripe

लाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाल होने की अवस्था या भाव; लालिमा
  • (चेहरे की) शोभा; रौनक
  • इज़्ज़त; आबरू।

لالی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَوتھائی

چوتھا حصہ، پاؤ

چَوتھا کُھونٹ

چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چاٹھا

(زربافی) دبکئّے کے بتوڑے کی خراش یا جھائیں صاف کرنے کا ایک قسم کے پتھر کا بنا ہوا مہرہ (تار کشوں کا چان٘ڈا اور دبکیّوں کا چاٹھا قریب قریب ایک ہی قسم کو دو لفظ معلوم ہوتے ہیں)

چِٹّھا

کرایوں کی فہرست چندے کی کتاب ؛ کچا حساب ؛ ضلع کے جاگیرداروں کی فہرست ؛ ضمیمہ ، فہرست ، فرد ؛خزانچی کے نام حکم ؛ سزا کی مسل ؛ ملازمین کو دی گئی رقم کی یادداشت ؛ واجب الوصول کا بیجک ، قبض الوصول ؛ عام روزنامچہ.

چِیٹھی

چٹھی

چَٹّھا

رک : چِٹا (۱) .

چَٹّھے

چٹھا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) لذت ، مزہ ، چٹخارہ.

چَھٹھا

چھٹا

چھوٹھا

رک : چھوٹا.

چِٹّھی

اجازت نامہ، پاس، پرمٹ

چَھٹھی

چؔھٹی

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

چُتّھا

۱. زخمی اور پِٹا ہوا، جسے دوسرے نے مجروح کیا ہو.

چُونٹھی

رک : چٹکی .

چَھتا ہُوا

سائبان، پٹا ہوا، چھت پڑا ہوا، چھایا ہوا، مسقف

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چَو تَہی

ایک کپڑے کا ٹکرا جو لمبائی اور چوڑائی میں دوگنا ہو

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

تین تھان چوتھا میدان

تین دن گھوڑا بندھا رہے تو چوتھے دن اسے ضرور دوڑانا چاہیئے

چَوتھی کا جوڑا

دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے .

چَٹّھے مِٹّھوں کا مَزَہ پَڑْنا

دَونوں کی چاٹ پڑنا، غذاؤں کی چاٹ پڑنا

چِٹّھی پَڑْھ دینا

خط پڑھ کر سنانا

چَٹّھا پَڑنا

خون کی خرابی یا کسی اور وجہ سے جسم پر دھبے نمودار ہونا، داغ پڑنا

چَٹّھے جوڑْنا

تہمت لگانا.

چِٹّھی پَڑْنا

قرعہ لازمی یا ووٹ کے ذریعہ کسی چیز یا منصب کا حقدار، منتخب یا متعین کیا جانا ، رک : چٹھی معنی نمبر۲.

چَٹّھا پَڑ جانا

خون کی خرابی یا کسی اور وجہ سے جسم پر دھبے نمودار ہونا، داغ پڑنا

چِٹّھی پَڑْھنا

خط پڑھ کر سنانا

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

چوتھے آسمان پر دماغ ہونا

be most arrogant, give oneself airs

چِٹّھا باندْھنا

خرچ کی فہرست تیارکرنا، میزانیہ بنانا، لین دین یا موجودہ اسباب کی فرد بنانا

چِٹّھی دینا

سند دینا

چِٹّھا بانٹْنا

اجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا، مزدروں یا ملازمین کو اجرت یا تنخواہ دینا

چِٹّھی بانٹْنا

deliver letters or mail

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

چِٹّھی لِکْھوانا

خط تحریر کروانا کسی سے

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

چَوتھی کھیلْنا

چوتھی کی رسم منا نا، چوتھی کے دن دلہن کے گھرجا کر دولھا دلہن اور ان کے رشتہ داروں کا ایک دوسرے کو پھولوں کی چھڑیوں سے مارنا اور پھل اور ترکاریاں ایک دوسرے پر مارنا اور آپس میں ہنسی مذاق کرنا

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

چِٹّھا کَرنا

چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

چِٹّھا بَٹْنا

تنخواہ یا مزدوری تقسیم ہونا.

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَوتھے کا بُخار

رک :چوتھیا .

چِٹّھا باٹْنا

اُجرت یا تنخواہ کا تقسیم کیا جانا ، مزدروں یا ملازمین کو اُجرت یا تنخواہ دینا.

چَوتھی کا لِباس

رک : چوتھی کا جوڑا .

چِٹّھی کَرْنا

سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

چِٹِّھی ڈالنا

خط کو ڈاک خانے کے بکس میں ڈالنا، خط بھیجنا

چِٹّھی لَگانا

لیبل چپکانا، چٹ لگانا، نام یا قیمت وغیرہ کی پرچی چسپاں کرنا.

چِٹّھی گیرنا

(عو) چٹھی ڈالنا

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بِرانا

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

چِٹّھا تَیّار کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

چِٹّھی کا کھیل

لاٹری، قرعہ بازی

چِٹّھا مِلْنا

تنخواہ یا مزدوری کا ادا کیا جاتا، تنخواہ یا مزدوری پانا.

چُتّھا بَنانا

کسی کی برائی کرکے ذلیل کرنا، فضیحت کرنا ، رسوا کرنا

چِٹّھی ہونا

تنخواہ وغیرہ کا بل بنایا جانا.

چِٹّھی لِکْھنا

کسی کے نام ہنُڈی یا چیک تیار کرنا ؛ سفارشی خط لکھنا ؛ خط بھیجنا .

چِٹّھا تَیّار ہونا

چٹھا تیار کرنا (رک) کا لازم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone