تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاوا پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹْنا

سِینگ پُھوٹْنا

رک : سینْک نکلنا .

غُنْچَہ پُھوٹْنا

پھول کھلنا ، کلی چٹکنا.

بَھنْڈا پُھوٹْنا

راز فاش ہونا

کَنْٹھ پُھوٹْنا

بلوغت کے آثار نمایاں ہونا، سنِ بلوغت کو پہنچنا.

رَنگ پُھوٹْنا

رن٘گت چڑھنا، رنگین ہونا

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

عَکْس پُھوٹْنا

جھلک دکھائی دینا ، عکس نمودار ہونا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شُعاع پُھوٹْنا

کرنیں ، تجلی پیدا ہونا . روشنی پھیلنا ، ضیا پاش ہونا .

کَلْیاں پُھوٹْنا

پرندوں کی کھال پر چھوٹے چھوٹے پَر نمایاں ہونا ، پرندوں کے چوزوں کے پر نکلنا .

کُچْلِیاں پُھوٹْنا

کُچلیاں نکلنے کی ابتدا ہونا ؛ ہوشیار ہونا

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

آنکھ پُھوٹْنا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ چشم ہو جانا

قِسْمَت پُھوٹْنا

بُرے دن آنا، تقدیر بگڑنا، ادبار آنا.

شاخ پُھوٹْنا

نیا سلسلہ جاری ہونا ، نئی بات ہونا .

مُنہ پُھوٹْنا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

شَگُوفَہ پُھوٹْنا

شگوفہ نکلنا، مجازاً: بات میں بات پیدا ہونا

سَر پُھوٹْنا

کسی چیز کی ضرب سے سر کا زخمی ہو جانا

خَبَر پُھوٹْنا

رک : خبر پھیلنا .

سِینا پُھوٹْنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

سوتا پُھوٹْنا

زمین سے پانی نکلنا، پانی کا چشمہ جاری ہونا

نَصِیب پُھوٹْنا

قسمت بگڑنا، تقدیر بگڑنا، مصیبت آنا، ادبار آنا، برے لوگوں سے پالا پڑنا، برے گھر بیاہا جانا

کِرَن پُھوٹْنا

سورج وغیرہ سے کرن کا نکلتنا ، چمکنا ، چمک پیدا ہونا .

سِرا پُھوٹْنا

نِکلنا ، برآمد ہونا .

نَصِیبا پُھوٹنا

تقدیر بگڑنا ، بد نصیب ہو جانا ، بُرے دن آنا ۔

تُخْم پُھوٹْنا

رک : تخم اُگنا.

سوت پُھوٹْنا

زمین سے پانی نِکلنا ، پانی کا چشمہ جاری ہونا .

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

سُوئی پُھوٹنا

اناج یا گھاس کا پہلا ریشہ زمین میں سے نکلنا

حَرْف پُھوٹْنا

حرف کا کاغذ کی دوسری طرف آ جانا.

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

زَبان پُھوٹْنا

بات کرنے کی ہمّت ہونا ، گویائی کی قوّت آنا ، بولنے لگنا.

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

راسْتَہ پُھوٹْنا

راستے سے راستہ نکلنا ، راستہ شروع ہونا .

سِینَہ پُھوٹْنا

رک : سِینہ پھٹنا .

سِیاہی پُھوٹْنا

سِیاہی کا کاغذ پر ایک طرف سے دُوسری طرف پُھوٹ کر نِکلنا ، نمود ہونا .

رَوشْنائی پُھوٹْنا

کاغذ پر ایک طرف لِکھا جائے تو دُوسری طرف دِکھائی دینا یا منقل ہو جانا.

زَہْر پُھوٹْنا

تکلیف ہونا، پریشانی ہونا

چَشْمَہ پُھوٹْنا

(کسی جذبے کا) جوش مارنا، شدت کے ساتھ ظاہر ہونا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

رک : زہرہ پھٹنا.

تَقْدِیر پُھوٹْنا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

کھاڑُو پُھوٹْنا

ٹَھگوں کا جماعت سے متفرق ہو جانا.

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

مُقَدَّر پُھوٹنا

تقدیر پھوٹ جانا، قسمت کا مخالف ہونا، کام حسبِ مُراد نہ ہونا، ناکام و نامراد رہنا

مُنھ سے پھوٹنا

کہنا، بولنا، کچھ بات کرنے سے

مُونْہ سے پُھوٹْنا

(تحقیراً) منہ سے بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنہ سے پُھوٹنا

بتانا ، کچھ بولنا یا بات کرنا (بے تکلفی ، خلاف ِمحل خاموشی یا کسی کی خموشی سے انقباض کے موقع پر) ۔

نَئِی کونپَلیں پُھوٹنا

تبدیلی آنا ، جدت پیدا ہونا ؛ پھلنا پھولنا ، نمو ہونا۔

کَھت کَھت پُھوٹْنا

کھد بدانا ، کھدبد ہونا.

زَبان سے پُھوٹْنا

بولنا، مُنْھ سے کُچھ کہنا، مُنھ سے پُھوٹنا (عموماً غصّے میں یا جل کر، بولا جاتا ہے)

کلھیا میں گڑ پھوٹنا

چھپا کرکوئی کا م ہونا، پوشیدہ کام ہونا

عَقْل کی آنکھیں پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا، آسان بات بھی سمجھ میں نہ آنا

چِیُوْنٹی کے اَنڈے پُھوٹْنا

چھوٹے چھوٹے سفید بال نکل آنا

دو سار پُھوٹْنا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

مُنہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

نَکسِیر نَہ پُھوٹنا

ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لاوا پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

لاوا پُھوٹْنا

laavaa phuuTnaaलावा फूटना

محاورہ

لاوا پُھوٹْنا کے اردو معانی

  • لاوا ابلنا، جذبۂ انتقام ظاہر ہونا، بدلہ لینا، عوض لینا، پاداش

English meaning of laavaa phuuTnaa

  • erupt

लावा फूटना के हिंदी अर्थ

  • लावा उबलना, प्रतिशोध दिखाना, बदला लेना, किसी वस्तू बदले कुछ लेना, बदला

لاوا پُھوٹْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاوا پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاوا پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone