تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَب پَر رَکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَب پَر رَکھا ہونا

۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

لَب پَہ رَکھا ہونا

پہلے سے کچھ کہنے کو تیار ہونا.

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

سِینے پَر رَکھا ہونا

بوجھ محسوس ہونا .

لَب پَر جان ہونا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

لَب پَر آہ ہونا

زبان پر آہ و زاری ہونا ؛ شکوہ شکایت ہونا.

لَب پَر آہ ہونا

۔(کنایۃً) ظلم کا گلہ شکوہ کیا جانا۔ ؎

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَب پَر رَکھا ہونا کے معانیدیکھیے

لَب پَر رَکھا ہونا

lab par rakhaa honaaलब पर रखा होना

لَب پَر رَکھا ہونا کے اردو معانی

  • ۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَب پَر رَکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَب پَر رَکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words