تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبْس" کے متعقلہ نتائج

لَبْس

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبْس کے معانیدیکھیے

لَبْس

labsलब्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: لَبِسَ

لَبْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) وہ صور عنصریہ جن کے ساتھ حقائق روحانیہ ظاہر ہوئے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ، ولو جعلناہ ملکّا لجعلناہ رجلاً للبسنا علیھم ما یلبسون (حاشیہ اور اگر ہم رسول کرتے فرشتہ البتہ کرتے اس کو کسی مرد کی صورت پر اور ان پر شبہ ڈالتے جو شبہ وہ لوگ کرتے ہیں) اسی جگہ سے ہے کہ حقیقت حق تعالیٰ کی صور انسانیہ کے ساتھ ظاہر ہوئی ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَبْث

تاخیر، دیر، دیر کرنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of labs

Masculine

  • to wear clothes

लब्स के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कपड़े पहनना।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words