تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لدا" کے متعقلہ نتائج

لدا

لدنا کا فعلِ ماضی، نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لَدا ہے

(کنایۃً) بے وقوف ہے، نادان ہے، کم عقل ہے، احمق ہے

لَدا پَھن٘دا

بوجھ سے خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے

لَدا دینا

لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

لَدا لَدایا

لدا ہوا ، لد کر تیار .

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لَداوا

بوجھ، بھار، اسباب

لَدانا

لادنے میں مدد کرنا، گاڑی یا چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھروانا ، لدوانا

لَداؤ دار

لداؤ چھت والا ، گن٘بد نما چھت والا.

لَداو

۔(ھ) مذکر۔ لادنے کا اسباب۔ ۲۔وہ چھت جو صرف چوٗنے سے ڈاٹ لگاکر بناتے ہیں۔ گنبد نُما چھت۔ اس چھت میں کڑیاں نہیں ہوتی ہیں۔ ؎ ۳۔ بوجھ اسباب لادنے کی وجہ سے ہو۔

لَدان

لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے

لِدام

لداوا دینا

بوجھ لادنا، بوجھ اٹھانا

لَدائی

لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان

لَدالَد

درختوں سے پھلوں کے گِرنے کی آواز، دیوار کے ردے کے گرنے کی آواز، کسی چیز کے بلندی سے گرنے کی آواز، کسی سخت چیز کے نرم چیز پر لگاتار گرنے کی آواز، کن٘ویں میں گرنے کی آواز، اسباب لادنے کی آواز، کسی نرم یا گودے والی چیز کے پیہم زمین پر گرنے کی آواز

لَداؤ کی چَھت

ڈاٹ کی چھت ، ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی ریختے کی چھت ، گنبد نما چھت.

لَدالَد گِرنا

۔آواز کے ساتھ پے در پے گرنا۔

کی طَرَح لَدا ہونا

بہت سے طلائی زیورات پہننا ، بکثرت طلائی زیورات سے سنورنا .

گُھنگْرُو سا لَدا ہونا

سرسے پیر تک لدا ہونا ، کثرت سے ہونا .

زیوَر میں لَدا رَہنا

بہت سارا زیور پہنے ہونا، خُوب زیور پَہنے ہونا، زیوروں سے حددرجہ آراستہ ہونا

سونے میں لَدا پَھندا رَہنا

سونے کے زیور میں پیلا ہونا ، بہت زیادہ زیورات اِستعمال کرنا ، بہت سا سونے چاندی کا زیور ہر وقت پہنے رَہنا.

سونے جُھونے میں لَدا پَھندا رَہْنا

بہت سے زیوروں کا پہنے رہنا ، سونے کے زیوروں میں پیلا رہنا.

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

لاد دے لَدا دے ہاکَن والا ساتھ دے

رک : لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو .

لاد دے لَدا دے لَدانے والا ساتھ دے

۔ مثل۔ چیز بھی دے اُسے لدوا بھی دے اور ایک آدمی بھی دے جو جاکر اُتروا دے یعنی ہم سے کچھ نہ ہوگا جو کچھ بھی کرنا ہے آپ ہی کو کرنا چاہئے جو شخص ہر طرح کا بوجھ دوسرے پر الے اُس کی نسبت بولتے ہیں۔ (ابن الوقت) مگر ہندوستانی اس درجہ کے جاہل اور کاہل ہیں کہ اُن میں اپنی حالت کی درست کرنے کی گُدگُدی خدا نے پیدا ہی نہیں کی یہ تو گورنمنٹ سے چاہتے ہیں لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو۔

لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں لدا کے معانیدیکھیے

لدا

ladaaलदा

وزن : 12

لدا کے اردو معانی

صفت

  • لدنا کا فعلِ ماضی، نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of ladaa

Adjective

  • loaded

لدا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words