تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَڈُّو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَڈُّو کے معانیدیکھیے
لَڈُّو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فائدہ، نفع، نعمت
- اصل پونجیایک قسم کی مٹھائی جو بیسن یا مُونگ کے آٹے وغیرہ سے بشکل مدّور بنائی جاتی ہےایک قسم کی مٹھائی جو گول ہوتی ہے ۔ یہ کئی قسم کی ہوتی ہے عام طور پر بوندی یا موتی چور کی ہوتی ہے مگر ملائی کھوئے بیسن یا بورہ وغیرہ کے لڈو بھی بنائے جاتے، گولہ، پنڈ، ڈلا، ڈھیلا، کلوخ
شعر
کھائے سو پچھتائے اور پچھتائے وہ بھی جو نہ کھائے
یہ غم عشق بتاں لڈو ہے گویا بور کا
लड्डू के हिंदी अर्थ
لَڈُّو کے مترادفات
لَڈُّو سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَڈُّو)
لَڈُّو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔