تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لڑکھڑا" کے متعقلہ نتائج

لڑکھڑا کر چلنا

ٹھوکریں کھا کر چلنا، مستانہ چال سے چلنا، ڈگمگا کر چلنا

لَڑْکَھڑاہَٹ

ڈگمگاہٹ، تزلزل، لغزش

لَڑْ کھَڑانا

بہکتے ہوئے قدم پڑنا، ڈگمگانا، پاؤں کانپنا، قدم اکھڑجانا، پاؤں پھسلنا (ضعف یا مستی وغیرہ سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں لڑکھڑا کے معانیدیکھیے

لڑکھڑا

la.Dkha.Daaलड़खड़ा

وزن : 212

English meaning of la.Dkha.Daa

  • falter, waver, wobble, teeter
  • stagger

لڑکھڑا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لڑکھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لڑکھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone