تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَف و نَشَر" کے متعقلہ نتائج

نشَر

پراگندہ، پریشان، آوارہ، رسوا، بدنام

نَشَر کَرنا

رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، شہرت خراب کرنا

ناشاد

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناخوش ، رنجیدہ ۔

ناشِر

پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا

نِشَد

نَشِیْد

۱۔ (موسیقی) الاپ ، َلے ، نغمہ ، گیت ، ترانہ ۔

نیشاد

نشاد کا یا ان کے متعلق

نِشاد

وہ شخص، جس کا باپ برہمن اور ماں شودر ہو، ہندوستان کے بعض قدیم باشندے یا ذاتیں، جیسے : بھیل، گونڈ، دراوڑ، کول، مچھیرے وغیرہ

نَشَہ رَہنا

مستی قائم رہنا ، سرور باقی رہنا ، نشے کا اثر رہنا ۔

نَشِید خواں

خوش الحانی یا ترنم سے شعر سنانے والا ، نغمہ سرا ۔

نِشِید شِعر

شعر لحن سے پڑھنا، خود شعر کے الفاظ میں نغمگی ہونا

ناشِرُ الحَنَک

(جراحی) تالو کو پھیلانے والا پٹھا ۔

ناشاد جانا

نامراد اور ناخوش جانا، پُر ارمان جانا، رنج کی حالت میں مر جانا

نُشُور

وہ دن جب صور پھونکا جائے گا، قیامت کا دن، حشر

ناشاد کَرنا

ناخوش کرنا ، نامراد کرنا ، برباد کرنا ۔

نِشیدھی

روکنے والا ، منع کرنے والا ، رکاوٹ پیدا کرنے والا ، مانع ؛ خارج ، منفی ؛ ُبرا ، خراب ، منحوس

نِشیدھ کاری

روکنا ، منع کرنا

نَشر

(علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔

نَوشاد

۔ حسن ، خوبصورتی ۔

نِشیدھ کَرنا

روکنا، منع کرنا

ناشِرَہ

ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

نَشیہار

جو نشے میں مست ہو ، نشے والا ، نشیلا ؛ نشہ کرنے والا ، نشے باز۔

نا شاد ، نا مُراد

بدنصیب ، بدبخت

نا شاد نا مُراد جائے

(کوسنا) دنیا سے ناکام رخصت ہو، دنیا سے بے مقصد چلے جانا، بے اولاد مر جائے، دعائے بد، ارمان لے کر جائے، بے آس اولاد مرجائے، بدنصیب، بدبخت

ناشادی

ناشاد ہونے کی حالت ، غمگینی ، رنجیدگی ، ناخوشی ، مصیبت ۔

نِشیدھ

منع، کسی بات سے انکار، ممانعت، رکاوٹ

ناشِرِین

ناشر (رک) کی جمع ، چھاپنے والے نیز نشر کرنے والے لوگ ۔

ناشِرات

جراحی: وہ پٹھے جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتے ہیں

نا شادماں

غمگین، افسردہ دل، پژمردہ خاطر، دل گیر، رنجیدہ، غمزدہ، سوگوار؛ نامراد، ناکام، محروم

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

نا شادَنی

ناشاد عورت

نا شادمانی

ناشاد و نامُراد سِدھارنا

دنیا سے نامراد اُٹھ جانا ؛ بغیر شادی ہوئے اور بے اولاد مر جانا

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

نا شِعرِیَت

کلام کی ناموزونی، کلام میں شاعرانہ اوصاف کی عدم موجودگی

عَینی شاہِد

چشم دید گواہ، وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو

لَف و نَشَر

(بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

نَشر کا دِن

روزِ قیامت

نَشری نِظام

نشریات کا نظام ، نشر و اشاعت کا طریقہء کار یا ذریعہ مثلا ًریڈیو ، ٹی وی ، اخبارات و رسائل وغیرہ ۔

نَشری تَقریر

وہ تقریر جو ریڈیو ، ٹی وی وغیرہ سے نشر کی جائے، نشر کردہ تقریر

نَوشاد والا

(کنا یۃ ً) خوبصورت چہرے والا ۔

نَشْر کَرنا

(کسی خیال یا بات وغیرہ کو) پھیلانا ، پہنچانا ، عام کرنا ۔

نَشْر کِیا جانا

رک : نشر ہونا ۔

نَشْر و اِشاعَت

کسی بات ، خبر یا چیز کا زبانی یا تحریری طور پر یا ریڈیو ، ٹیلی ویژن یا اخبار و رسائل کے ذریعے شائع کرنا ۔

نَشر ہونا

اعلان ہونا ، مشتہر ہونا ، نشر کیا جانا ۔

نَشْر کار

نشر کرنے والا، اعلان کرنے والا، اناؤنسر

نَشْری ڈَراما

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

نَشری خِطاب

رک : نشری تقریر ۔

نَشر گاہ

نشر و اشاعت کا مرکز، ریڈیو اسٹیشن، ٹی وی اسٹیشن

نُشُور گاہ

(قیامت کے دن دوبارہ) پیدا ہونے کی جگہ

نَشْری ڈَرامَہ

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

نَشریّاتی اِدارے

نشر و اشاعت کرنے کے ادارے مثلاً، ریڈیو، ٹیلی ویژن، اخبارات و رسائل وغیرہ

نَشْرِیّاتی

نشریات سے منسوب یا متعلق، نشری، نشریات کا، تشہیری، اشاعتی

نوشِیروانی کَرنا

انصاف کرنا ۔

نَشرِیّات

تقاریر، ڈرامے اور گانے وغیرہ کے پروگرام جو ریڈیو یا ٹیلی وژن کے ذریعے نشر کیے جائیں

نَشْرُ الصَّوت

نَشرَح کَرنا

بچوں کے ختم قرآن کی خوشی کرنا، آمین کرنا، نشرہ کرنا

نَشْرِیّاتی رابِطَہ

ٹی وی یا ریڈیو کا برقی لہروں کا نظام جس کے ذریعے پروگرام مختلف مقامات پر بیک وقت دیکھے یا سنے جا سکتے ہیں

نَوشِیرواں

ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَف و نَشَر کے معانیدیکھیے

لَف و نَشَر

laf-o-nasharलफ़-ओ-नशर

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: بدیع بیان

لَف و نَشَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

English meaning of laf-o-nashar

Noun, Masculine

  • ( Rhetoric) 'Collecting and scattering', a figure corresponding to the Chiasmus of the classics, (the following are examples from Persian poetry: Chun jood o jalaal o hunar o taabʻ o kaffe oo, Abr o falak o aḵẖtar o daryaa mat̤ar nest, 'As (are) his generosity, majesty, skill, character, and liberal hand, the clouds, the firmament, the stars, the ocean, and the rain are not', Jan o dil-e wali o ʻadawi-e tu roz-o-shab, Az waʻda-o waʻeed-e-tu pur noor o naar baad, 'may the soul and the heart of thy friend and of thy foe be ever, Full of light or of fire by thy promise or thy threat.' Examples from English poety are: 'annual for me the grape, the rose renew, the juice nectarious, and the balmy dew' (Pope), 'an oven that is stopped or river stay'd, Burneth more hotly, swelleth with more rage' (Shakespeare )

लफ़-ओ-नशर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अलंकार) एक शब्दालंकार जिसमें पहले कुछ वस्तुएँ उपमेय के रूप में कही जाती हैं फिर उन वस्तुओं के लिए उनके उपमान लाते हैं, जैसे-पहले ‘मुख' ‘दाँत’ और ‘नेत्र' लायें फिर चाँद', मोती और 'कमल'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَف و نَشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَف و نَشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone