تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگائی" کے متعقلہ نتائج

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لَگائی لُتْری

رک ؛ لگائی بجھائی

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

کیا تاک لَگائی ہے

کس قدرِ عزت آبرو اور توقیر پیدا کی ہے.

ہِینْگ آئی تو باٹ لَگائی

موقع کھو دیا

آئی لَگائی

داشتہ، بغیر بیاہ کے گھر میں ڈالی ہوئی عورت.

لَگی لَگائی

ألگی ہوئی۔ طے شدہ۔ ؎ لگی لگائی نوکری چھوٹ گئی۔

آنْکھ لَگائی

وہ عورت جس نے کسی مرد کو آشنا بنایا ہو

بُجْھنا لَگائی

لگی ہوئی ، طے شدہ ، مقرر.

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

جس کی شرارت ہو وہی اسے مٹا سکتا ہے

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

رَہْنا کی جائی غَرِیب کے گَلے لَگائی

بد نصیب کی بیٹی غریب سے بیاہی گئی

پُھول کی چَھڑی نَہِیں لَگائی

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

مَسْجِد کی اِینْٹ پَیخانے میں لَگائی

نازیبا اور قابل ملامت فعل کا مرتکب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

جَلْتےکی جائی غَرِیب کے گَلے لَگائی

رک : جلتی کی جائی الخ

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی

بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگائی کے معانیدیکھیے

لَگائی

lagaa.iiलगाई

اصل: ہندی

وزن : 122

لَگائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)
  • آگ لگانا یا بھڑکانا
  • لگاؤ، اتہام الزام، بہتان، لگان، محصول

شعر

English meaning of lagaa.ii

Noun, Feminine

  • apply, arrange, attach, begin

लगाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इधर की बात उधर लगाने की क्रिया या भाव
  • लगे रहने की अवस्था या भाव
  • आग लगाना या भड़काना
  • कुछ लगाने की मज़दूरी
  • आरोप, इल्ज़ाम
  • चुगली

لَگائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words