تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَگے جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَگے جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لَگے
لَگے جانا کے اردو معانی
- جماع کیے چلے جانا، پیچھے پیچھے چلا جانا، ساتھ نہ چھوڑنا، ہمراہ چلے جانا، پیچھے پڑجانا، پیچھا نہ چھوڑنا، چین نہ لینے دینا
- ساتھ ساتھ جانا
شعر
یاد کیا آتا ہے وہ میرا لگے جانا اور آہ
پیچھے ہٹ کر اس کا یہ کہنا کوئی آ جائے گا
लगे जाना के हिंदी अर्थ
- संभोग किए चले जाना, पीछे पीछे चला जाना, साथ न छोड़ना, साथ चले जाना, पीछे पड़ जाना, पीछा न छोड़ना, चैन न लेने देना
- साथ साथ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَگے جانا)
لَگے جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔