تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر" کے متعقلہ نتائج

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوزُوں ہونا

موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُوں طَبْع

وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو، جس کی طبیعت، شاعری اور شعر کے وزن وغیرہ سے مناسبت اور لگاؤ رکھتی ہو، شعر کو عروضی وزن کے اندر پڑھنے اور یاد رکھنے کی طبعی، فطری صلاحیت

مَوزُونَت

سنجیدگی ؛ پسندیدگی ؛ زیبائش ؛ پھبن ، موزونیت

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مَوزُونات

وہ چیزیں جنھیں ناپ تول کر بیچا جائے ؛ سنجیدہ باتیں ۔

مَوزُونیِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان ۔

مَوزُونِیَّتِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان

مَوزُونِیَّت

نظم یا موزوں کرنے کی صلاحیت، موزوں طبع ہونا

مَوزُوں ذَات

کسی دوسرے شخص کے لیے موزوں یا مناسب ، کسی دوسرے شخص کے لائق و مناسب ۔

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَوزُوں کَرنا

(کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا

مَوزُوں کَلام

(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

مَوزُوں قامَت

جسم اور قد کے لحاظ سے مناسب ، موزوں قد ۔

مَوزُوں تَرِین

نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر کے معانیدیکھیے

لَہْر

lahrलहर

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

لَہْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا
  • ہوا یا آواز وغیرہ کی موج
  • اُمنگ، ترنگ، من کی موج، جوش
  • سُرور، بے خودی، حال، وجد
  • کیفیت، حالت
  • خواہش
  • خیال کی رو، وہم، دھیان نیز باد
  • کپکپی، تھرتھری، لرزش، اعضا کی وہ جنبش جو کتّے کے کاٹنے یا سانپ کے ڈسنے سے ہوتی ہے، کسی مرض یا زہر کے اثر وغیرہ کا دور، بیماری کا ابھار
  • (طبیعیات) اہتزاز، ارتعاش
  • (شاذ) کمال، ہنر
  • زیر و بم
  • آواز کا اُتار چڑھاؤ
  • سپیروں کی اصطلاح‏، مراد: پونگی کی ایک خاص لے جس پر سانپ عاشق ہوتا ہے
  • کشیدے کی دھاری، چھینٹ وغیرہ کی پٹڑی، بیل، لہریا
  • گوٹے یا لچکے وغیرہ کی وہ محرف ٹنکائی جو رضائی یا دوپٹے پر ٹانکی جاتی ہے، بل دار ٹنکائی یا سلائی، لہریا
  • سبزے یا پودوں وغیرہ کی جنبش، کسی لچک دار چیز کا لہرانا، لہلہاہٹ
  • اِیکھ کے پودے
  • چھوٹے چھوٹے گنّے
  • (ادب) بات، مفہوم، معنی
  • دیوانگی، پاگل پن، جنون، خبط
  • جلن، سوزش، چرمراہٹ، ٹیس
  • شہوت کا جوش، چُل، خرمستی، خواہشِ جماع

شعر

English meaning of lahr

Noun, Feminine

  • a wave, billow
  • surge
  • undulation
  • a waving line (in patterns of cloth)
  • a flowing or undulating fold (in draperies)
  • whim, fancy, vision, wild fancy, freak
  • emotion, excitement, fit of passion
  • ecstasy, transport, rapture, frenzy
  • furor
  • a convulsive or spasmodic affection of the body (as from intoxicating or poisonous substances, from venomous bites or stings, from anger, lust, or as in death)
  • a sudden seizure, a paroxysm, fit
  • throe, heave
  • smart, ache, burn
  • puff of a zephyr or soft wind
  • a term for the lines which lie under the throat of certain snakes (according to the number of these lines, it is supposed, is the number of convulsive throes with which a bitten person is affected)

लहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी पदार्थ के ऊपरी तल में होनेवाली उक्त प्रकार की गति या कंप। जैसे-धान के पौधों में लहरें उठ रही थीं।
  • तरंग, पानी की मौज, ज्वार भाटा, उमंग, जोश, कड़ी गर्मी या सर्दी
  • तरल पदार्थों में हवा लगने पर उनके तल के कुछ अंश में उत्पन्न होनेवाली वह गति जो कुछ घुमावदार या टेढ़ी रेखाओं के रूप में किसी ओर चलती, फैलती या बढ़ती है। तरंग। मौज। हिलोर। जैसे-तालाब, नदी या समुद्र में उठनेवाली लहरें। क्रि० प्र०-आना।-उठना।-मारना।-लेना। मुहा०-लहर लेना समुद्र के किनारे लहर में स्नान करना।
  • हवा से जल में उठने वाली हिलोर; हिलकोर; तरंग
  • हवा का झोंका
  • {ला-अ.} आंनद; हर्ष; उल्लास
  • {ला-अ.} जोश; उमंग।

لَہْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone