تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

لَہُو سے گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

لَہُو کے آنسُو پِینا

خون کے آنسو پینا، ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

لَہُو کے آنسُوؤں سے رونا

رک : لہو کے آنسو رونا .

لَہُو کے آنْسُوؤں سے رونا

۔اتنا شدت سے رونا کہ آنکھوں سے خون نکلنے لگے۔ (کنایۃً) بے انتہا غم کرنا۔

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

lahuu ke se ghuu.nT piinaaलहू के से घूँट पीना

محاورہ

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا
  • سخت تکلیفیں برداشت کرنا ؛ غم کھانا ، غصّے اور غم کو ضبط کرنا .

English meaning of lahuu ke se ghuu.nT piinaa

  • suffer patiently, control one's fury with difficulty

लहू के से घूँट पीना के हिंदी अर्थ

  • रुक : लहू के घूँट पीना , ग़ुस्सा ज़बत करना
  • सख़्त तकलीफ़ें बर्दाश्त करना , गम खाना, गुस्से और ग़म को ज़बत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words