تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہُو پانی ایک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پانی ایک کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: غم
لَہُو پانی ایک کَرْنا کے اردو معانی
- جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .
- خون اور پانی ملانا ، خون٘نابہ کرنا .
- نہایت طیش کھانا ، بہت زیادہ غصّہ کرنا، بگڑنا، خفا ہونا .
- نہایت غصّہ دلانا، جلا کر کباب کرنا ؛ ستانا، تکلیف دینا .
- کام میں سخت محنت اُٹھانا ، جدوجہد کرنا .
English meaning of lahuu paanii ek karnaa
- work very hard, sweat and toil
लहू पानी एक करना के हिंदी अर्थ
- ۱. काम में सख़्त मेहनत उठाना, जद्द-ओ-जहद करना
- ۲. जान हलकान करना, अपने को हलाकत में डालना, अपनी जान को निहायत तकलीफ़ देना (रंज या गुस्से से), बहुत रंज उठाना
- ۳. निहायत तैश खाना, बहुत ज़्यादा गु़स्सा करना, बिगड़ना, ख़फ़ा होना
- ۵. ख़ून और पानी मिलाना, खूँनाबा करना
- निहायत गु़स्सा दिलाना, जला कर कबाब करना , सताना, तकलीफ़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہُو پانی ایک کَرْنا)
لَہُو پانی ایک کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔