تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہُو پِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پِینا کے معانیدیکھیے
لَہُو پِینا کے اردو معانی
- خون پینا، خون چُوسنا
- نہایت تنگ کرنا، ستانا، جان کھانا، تکلیف دینا، نہایت دق کرنا
- خون بہانا، جان لینا، قتل کرنا، مارنا
English meaning of lahuu piinaa
- irk, pester, irritate
- kill
लहू पीना के हिंदी अर्थ
- ख़ून पीना, ख़ून चूसना
- बहुत तंग करना, सताना, जान खाना, तकलीफ़ देना, बहुत परेशान करना
- ख़ून बहाना, जान लेना, हत्या करना, मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہُو پِینا)
لَہُو پِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔