تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو سَفَید ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو سَفَید ہو جانا

محبّت یا مروّت نہ رہنا ، سرد مہری پیدا کرنا .

چِہْرَہ سَفَید ہو جانا

صورت کا بے رونق ہوجانا، شکل پھیکی پڑجانا

لَہُو گَرْم ہو جانا

لہو کا جوش مارنا، خون میں گرمی پیدا ہونا، مستعد ہو جانا .

دِل لَہُو ہو جانا

سخت صدمہ پہن٘چنا، بہت رنج ہونا

لَہُو خُشْک ہو جانا

۔۱۔خون سوکھ جانا۔ ڈر جانا غم یا خوف سے جسم میں خون نہ رہنا۔ خوف کے مارے دم فنا ہونا۔ ؎ ۲۔ نہایت سخت صدمہ ہونا۔ ؎

دُنیا کا لَہُو سَفَید ہو گَیا

دنیا والے خود غرض ہوگئے ہیں ، لوگوں میں محبت نہیں رہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو سَفَید ہو جانا کے معانیدیکھیے

لَہُو سَفَید ہو جانا

lahuu safed ho jaanaaलहू सफ़ेद हो जाना

لَہُو سَفَید ہو جانا کے اردو معانی

  • محبّت یا مروّت نہ رہنا ، سرد مہری پیدا کرنا .

लहू सफ़ेद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत या मर वित्त ना रहना, सर्द-मेहरी पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو سَفَید ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو سَفَید ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words