تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ سَفید ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ سَفید ہو جانا

۔رنگ اڑ جانا۔ چہرے کا رنج وغم یا خوف اور فکر سے۔ ؎

سَفید ہو جانا

مُن٘ھ فق ہوجانا ؛ (شرم ، خوف ، جلن یا حیرت وغیرہ سے) ، چہرے کا رن٘گ اُڑ جانا ، خون خُشک ہوجانا ، ہوائیاں اُڑنے لگنا

خُون سَفید ہو جانا

رک : خون سپید ہو جانا ۔

لوہُو سَفید ہو جانا

خون سفید ہو جانا ، محبّت و مروّت نہ رہنا

کَوّا سَفید ہو جانا

امر مُحال کا وقوع پذیر ہونا ، ناممکن کا ممکن ہو جانا.

مُنْہ خُشْک ہو جانا

مُنْہ دُھواں ہو جانا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ سَفید ہو جانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ سَفید ہو جانا

mu.nh safed ho jaanaaमुँह सफ़ेद हो जाना

مُنْہ سَفید ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔رنگ اڑ جانا۔ چہرے کا رنج وغم یا خوف اور فکر سے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ سَفید ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ سَفید ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words