تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگَر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

لَنگَر اُٹھانا

جہاز یا کشتی کے لنگر کو پانی سے نکالنا، کشتی یا جہاز کا رسّا کھول کر اُسے آگے چلانا، جہاز یا کشتی روانہ کرنا، کشتی کا روانہ ہونا

بات کا لَنگَر اُٹھانا

طعنے مہنے وغیرہ کی برداشت کرنا .

جہاز کا لنگر اُٹھانا

ٹھہرے ہوئے جہاز کو رواں کرنا، مجازاً: روانہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگَر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

لَنگَر اُٹھانا

la.ngar uThaanaaलंगर उठाना

محاورہ

مادہ: لَنگَر

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لَنگَر اُٹھانا کے اردو معانی

  • جہاز یا کشتی کے لنگر کو پانی سے نکالنا، کشتی یا جہاز کا رسّا کھول کر اُسے آگے چلانا، جہاز یا کشتی روانہ کرنا، کشتی کا روانہ ہونا
  • وزن یا بوجھ اٹھانا، باربرداری

English meaning of la.ngar uThaanaa

  • weigh anchor

लंगर उठाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. जहाज़ या कुश्ती के लंगर को पानी से निकालना, क्षति या जहाज़ का रसा खोल कर उसे आगे चलाना, जहाज़ या कुश्ती रवाना करना, कुश्ती का रवाना होना
  • ۲. वज़न या बोझ उठाना, बारबुर्दारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنگَر اُٹھانا

جہاز یا کشتی کے لنگر کو پانی سے نکالنا، کشتی یا جہاز کا رسّا کھول کر اُسے آگے چلانا، جہاز یا کشتی روانہ کرنا، کشتی کا روانہ ہونا

بات کا لَنگَر اُٹھانا

طعنے مہنے وغیرہ کی برداشت کرنا .

جہاز کا لنگر اُٹھانا

ٹھہرے ہوئے جہاز کو رواں کرنا، مجازاً: روانہ ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگَر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگَر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone