تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

پھاگ

پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہندوؤں میں ہولی کے تیوہار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ابیر گلال چھڑکتے ہیں، ہولی، ہولی کے کھیل تماشے

پھَاگ بازی

پھاگ کھیلنا

پھَاگ اُڑانا

یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ بکنا

پھاگْلی

پھاگُنی

پھاگُن

ہندی سال کا بارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے پھلگن (اس مہینے میں آغاز بہار کے آثار نظرآنے لگتے ہیں)

پھاگ رَچْنا

رک : پھاگ کھیلنا

پھاگ کھیلْنا

(مجازاً) خوشیاں منانا، گلچھّرے اڑانا، عیش

پھانگی

پھانْگنا

۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

فاغِیَہ

(نباتیات) نظامِ گل ، پودے کے پھول مجموعی حیثیت سے ، پھولداری.

لَنگوٹی میں پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

لَنگوٹی پَر پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹی پَہ پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

ہولی کا پَھاگ

پھاگن کا تہوار، ہولی کے کھیل تماشے، ہولی کا رنگ جو ہندو ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا کے معانیدیکھیے

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا

la.ngoTe me.n phaag khelnaaलँगोटे में फाग खेलना

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا کے اردو معانی

  • رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹے میں پھاگ کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone