تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانْگنا" کے متعقلہ نتائج

پھانْگنا

۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

پھانسْنا

(مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پھاندْنا

۱. در آنا ، ( اوپر سے نیچے کی طرف ) جست کرنا یا لگانا .

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

پھانپْنا

سوجنا ، پھولنا ، ہوا سے بھر جانا .

پھانٹنا

گاڑھا کرنا ، زور سے ہلا جلا کر یا کسی چیز سے گھما یا رگڑ کر یکجان بنانا .

پَھلَنْگنا

رک : پھلانْگنا .

پھانچْنا

پھاڑنا .

پینگْنا

جھولنا ، پین٘گ بڑھانا .

پَونگْنا

(کھیل پچیسی) ایک ہی ہاتھ (دان٘و) پھین٘کنے (کوڑیاں ڈالنے) میں پو آجانا یعنی گوٹ بساط پر بیٹھ جانا.

پینگانا

پین٘گ دینا ، جھلانز ، ڈان٘واں ڈول کرنا .

پِنگانا

جُھلانا (جھولے وغیرہ میں).

پِنگُئن

پینگن

جھولنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانْگنا کے معانیدیکھیے

پھانْگنا

phaa.ngnaa•फाँगना

  • Roman
  • Urdu

پھانْگنا کے اردو معانی

  • ۔(ھ) (عو) جَست بھرنا کسی چیز کو اچک جانا۔پھاند جانا (فقرہ) منزل بہت دور ہے آگے چل کر دیکھنا کیسے کیسے ندی نالے پھلانگنا پڑتے ہیں۔

Urdu meaning of phaa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) (o) jast bharnaa kisii chiiz ko uchak jaana।phaand jaana (fiqra) manzil bahut duur hai aage chal kar dekhana kaise kaise nadii naale phalaangnaa pa.Dte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانْگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانْگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone