تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپَڑ لَپَڑ" کے متعقلہ نتائج

لَپَڑ لَپَڑ

لپ لپ، بے سوچے سمجھے تیزی کے ساتھ (عموماً کھانے یا بولنے کےلئے مستعمل)

لَپَڑ لَپَڑ کَرْنا

چپڑ چپڑ کرنا ، بکواس کرنا ، بیہودہ بکنا ، کان کھانا.

لَپَڑ گَھپَڑ

ٹال مٹول ، حیلہ حوالہ.

لَپَڑ شَپَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔گھبراہٹ کا کام۔ ۲۔اِس طرح جلدی جلدی بولنا کہ کچھ سمجھ میں نہ آئے۔ ۲۔خلط ملط گُڈمُڈ۔ حیلہ حوالہ۔ ۴۔بے ڈھنگے پن کے لئے مستعمل ہے۔

لَپَڑ سَپَڑ

جلدی جلدی تیزی اور گھبراہٹ کے ساتھ ، بے ڈھگنے بن سے کیا ہوا کام (عموماً کھائے یا بولنے کے لیے مستمعل).

لَپَڑ غُٹّا

احمق ، بُدّھو.

لَپَڑ دَھیں دَھیں

رک : لبڑ دھوں دھوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَڑ لَپَڑ کے معانیدیکھیے

لَپَڑ لَپَڑ

lapa.D-lapa.Dलपड़-लपड़

وزن : 1212

لَپَڑ لَپَڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لپ لپ، بے سوچے سمجھے تیزی کے ساتھ (عموماً کھانے یا بولنے کےلئے مستعمل)
  • (ھ) مونث۔ بے ڈھنگے پن سے کھانے پینے کی آواز، دیکھو لپ لپ

English meaning of lapa.D-lapa.D

Adverb

  • babble

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپَڑ لَپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپَڑ لَپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone