تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپَّڑ" کے متعقلہ نتائج

لَپَّڑ

(عو) تھپڑ ، چان٘٘تا ، طمان٘چہ.

لَپَّڑ مارنا

تھپّڑ مارنا ، طمان٘چہ رسید کرنا.

لَپَّڑ جَمانا

تھپّڑ لگانا ، دھول جمانا.

لَپَّڑ رَسِید کَرْنا

تھپّڑ لگانا ، طمان٘چہ مارنا.

لَپَّڑِ دینا

تھپّڑ لگانا ، دھول جمانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَّڑ کے معانیدیکھیے

لَپَّڑ

lappa.Dलप्पड़

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

لَپَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (عو) تھپڑ ، چان٘٘تا ، طمان٘چہ.
  • گھمال میل کی آواز ؛ ترکیب میں مستمعل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lappa.D

Noun, Masculine, Feminine

  • slap

लप्पड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • थप्पड़, तमांचा, चांटा, खुली हुई हथेली से मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone