تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِسانِیِّین" کے متعقلہ نتائج

لِسانِیِّین

علم اللسان کے ماہرین ، علماءِ لسانیات .

لِسانی

زبان (بولی) سے متعلق یا منسوب، زبان کا، علم زبان سے منسوب

لَسّانی

فصاحت، خوش کلامی، چرب زبانی، تیز زبانی

لَسّانِیَّت

فصاحت، خوش کلامی، خوش بیانی

ذُو لِسانَین

دو زبانیں جاننے والا، دو زبانوں کا عالم، دو زبانوں کا ماہر

تَوافُقِ لِسانَین

دو زبانوں کا اشتراک، دو زبانوں میں کسی لفظ کا ایک ہی معنی میں مستعمل ہونا

لِسانِیات

علم اللسان، زبان کی تاریخ اور تشکیل وغیرہ کا علم، علم زبان

تَوضِیحی لِسانِیات

وہ علم جس میں ماہرین لسانیات زبان کے بیانیہ حصے سے متعلق جامع نظریات مرتب کرتے اور الگ الگ زبانوں کے بیانیہ نظاموں کے بارے ممیں تفصیلی اور جامع تصریحات پیش کرتے ہیں.

دو لِسانی

دو زبانوں والا ، دو زبانوں سے مرکب .

غَیر لِسانی

جس کے تعلق زبان سے نہ ہو.

ذِکْرِ لِسانی

زبان سے اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا

دو لِسانِیَّت

دو لسانی ہونا ، دو زبانوں سے ترکیب پانا .

ثُبُوتِ لِسانی

زبانی ثبوت

لِسانی تَنازَعَہ

زبان کا جھگڑا ، زبان کی بنیاد پر ہونے والا جھگڑا .

وَحْدَتِ لِسانی

भाषा के दृष्टि- कोण से एकता, सब की भाषा का एक होना।

اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانِیِّین کے معانیدیکھیے

لِسانِیِّین

lisaaniyyiin•लिसानिय्यीन

  • Roman
  • Urdu

لِسانِیِّین کے اردو معانی

  • علم اللسان کے ماہرین ، علماءِ لسانیات .

Urdu meaning of lisaaniyyiin

  • Roman
  • Urdu

  • ilam ullisaan ke maahiriin, almaa.i lisaaniyaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِسانِیِّین)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِسانِیِّین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone