تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹ پَٹ" کے متعقلہ نتائج

لَٹْ

دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے

لَٹْکے

لٹکا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَٹْکَو

چھوٹے آلو بخارے کے برابر ایک پھل، لوکاٹ

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَٹْکَن

وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

لَٹْکا رَہنا

۔لازم۔

لَٹْکاؤ

آویزاں ہونے کی کیفیت، لٹکایا جانا

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

لَٹْیارا

عمدہ قسم کے دھان کی ایک قسم.

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

لَٹْھیال

لٹھ بردار، لٹھ بند.

لَٹْکا ہاتھ آنا

آسان تدبیر ہاتھ آنا، تدبیر سوجھنا، دان٘و پیچ.

لَٹْکَنْیا

چھوٹی سی تھیلی جس میں سونا یا جواہرات رکھ کر کمر سے باندھیں.

لَٹْکی ہوئی چال

۔معشوقانہ چال۔ ؎

لَٹْکا یاد ہونا

منتر یا چٹکلے کی مہارت ہونا، آسان تدبیر معلوم ہونا.

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْکا دینا

پھانسی پر چڑھانا، لٹکانا.

لَٹْکے کَرنا

منتر یا عمل کرنا.

لَٹْکا رَکْھنا

شش و پنچ میں رکھنا، حیلہ بہانہ کرنا، التوا میں ڈال رکھنا، اَدَھر میں رکھنا، حیل و حجت کرنا

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

لَٹْکا چَل جانا

جادو چل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹ پَٹ کے معانیدیکھیے

لَٹ پَٹ

laT-paTलट-पट

اصل: ہندی

وزن : 22

لَٹ پَٹ کے اردو معانی

صفت

  • الجھا ہوا، پیچ در پیچ
  • گھلا ملا، خلط ملط، ہم پہلو، ہم نشین، ہم آغوش، ہم صحبت
  • الٹ پلٹ، ہلڑ جلڑ، سرگرداں، مضطرب
  • گتھا ہوا، گتھم گتھا، دو چار، مقابل
  • ڈگمگاتا ہوا، لڑکھڑاتا ہوا، گرتا پڑتا
  • تھک کر گرا ہوا، شکست خوردہ، ہارا ہوا، بے بس، خستہ
  • آڑا ترچھا، بے ترتیبی سے لپٹا یا تہ کیا ہوا (کپڑا)
  • جھومتا ہوا، سرمست، متوالا، کھلا ہوا
  • بانکا، سجیلا، رنگیلا، البیلا، چھیل چھبیلا
  • نشیلا، متوالا
  • خوش مزاج، خوش طبع
  • چٹخارے دار، چٹ پٹا
  • ہکلا، توتلا
  • (کنایۃً) محبوب
  • الٹ پلٹ
  • جو صحیح طریقہ سے بندھے نہ ہونے کی وجہ سے نیچے گر گیا ہو، جو چست اور درست نہ ہو، ڈھیلا ڈھالا، غیر منظم، غیر ترتیب، بغیر زیب و زینت کے
  • قدرے کم شوربے کا قلیہ، بغیر شوربے کا قلیہ، گاڑھا (صرف لٹ پٹا کی صوت میں)
  • (لفظ وغیرہ) جو غیر واضح اور غیر ترتیب طرز سے نکلے، جو ٹھیک ترتیب سے نہ ہو، ٹوٹا پھوٹا، غیر منظم، انڈ بنڈ

شعر

English meaning of laT-paT

Adjective

लट-पट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जटिल, उलझा हुआ
  • घुला-मिला, गडमड, मिला-जुला, साथ उठने बैठने वाला, संगत, संलग्न
  • लट-पट, बेसुध, हक्का-बक्का, व्याकुल, बेचैन
  • गुथा हुआ, गुत्थम-गुत्था, सामना
  • जोश, मस्ती, यौवन, लापरवाही आदि के कारण इधर-उधर गिरता-पड़ता या लड़ खड़ाता हुआ। ठीक और सीधे तरह से न चलता हुआ, गिरता पड़ता, लड़खड़ाता हुआ, निर्बलता या मद आदि के कारण इधर उधर झुकता हुआ, जैसे: लटपटी चाल
  • थककर गिरा हुआ, हारा हुआ, अशक्त, बेवस
  • भींचा हुआ, गिंजा हुआ, मला-दला हुआ, जो इधर उधर सुकड़ा हुआ हो, साफ़ या बराबर न हो, जिसमें शिकन या सिलवट पड़ी हो, (कपड़ा इत्यादि)
  • रंगीला, बाँका, छैल-छबीला
  • झूमता हुआ, लहराता हुआ, सरमस्त, मतवाला, नशीला
  • हासप्रिय, विनोद-रसिक, सुशील, सच्छील
  • चटखारेदार, चटपटा
  • तोतला, हकला
  • (सांकेतिक) प्रेमिका
  • उलट-पलट
  • जो ठीक बँधा न रहने के कारण ढीला होकर नीचे की ओर सरक आया हो, जो चुस्त ओर दुरुस्त न हो, ढीलाढाला, सरका हुआ, अस्तव्यस्त, बिना संवारा हुआ
  • ( शब्द आदि) जो स्पष्ट या ठीक क्रम से न निकले, जो ठीक क्रम से न हो, टूटा-फूटा, अव्यवस्थित, अंडबंड, अटसर
  • जो लेई की तरह गाढ़ा हो, जो न पानी की तरह पतला हो और न बहुत अधिक गाढ़ा, सलन, लुटपुटा, जैसे: लटपटी तरकारी (सालन या शोरबा के अर्थ में केवल लटपटा ही है)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुचित या दूषित उद्देश्य की सिद्धि के लिए होनेवाला नया-नया मेल-जोल या संबंध
  • लटपटाने की अवस्था या भाव

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यर्थ की चीज, व्यर्थ की बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹ پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹ پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone