تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹْھ" کے متعقلہ نتائج

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

لَٹھ مارنا

hit with a cudgel

لَٹھ مار

بے رو رعایت کھری کھری کہنے والا، جس کے اندرنرمی نہ ہو، اجڈ اور اکھڑ

لَٹھ چَلانا

speak harshly

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لَٹھ بَنْدھ

armed with a stick

لٹھ مؤنگر

زور آور کم فہم

لَٹھ سا مار دینا

۔(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا۔

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْھ کے معانیدیکھیے

لَٹْھ

laTh•लठ

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لَٹْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی
  • دھات وغیرہ کی بنی ہوئی لاٹھی
  • (مجازاً) جاہل، اُجڈ، جنگلی، وحشی

شعر

Urdu meaning of laTh

  • Roman
  • Urdu

  • (haath kii) moTii laaThii, asa (baans ya lakk.Dii ka), chobadastii
  • dhaat vaGaira kii banii hu.ii laaThii
  • (majaazan) jaahil, ujaDD, janglii, vahshii

English meaning of laTh

Noun, Masculine

  • ill-mannered, uncivilized, wild
  • lat, lathi, long staff, long bamboo cudgel, shaft, measuring rod or pole
  • quarter-staff
  • stick

लठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाहिल, उजड्ड, जंगली, वहशी
  • छड़ी
  • लकड़ी, सोंटा, लाठी
  • धात वग़ैरा की बनी हुई लाठी
  • बड़ी लाठी, डंडा, मोटी लाठी

لَٹْھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone