تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹْ" کے متعقلہ نتائج

لَٹْ

دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے

لَٹْکے

لٹکا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَٹْکَو

چھوٹے آلو بخارے کے برابر ایک پھل، لوکاٹ

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَٹْکَن

وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

لَٹْکا رَہنا

۔لازم۔

لَٹْکاؤ

آویزاں ہونے کی کیفیت، لٹکایا جانا

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

لَٹْیارا

عمدہ قسم کے دھان کی ایک قسم.

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

لَٹْھیال

لٹھ بردار، لٹھ بند.

لَٹْکا ہاتھ آنا

آسان تدبیر ہاتھ آنا، تدبیر سوجھنا، دان٘و پیچ.

لَٹْکَنْیا

چھوٹی سی تھیلی جس میں سونا یا جواہرات رکھ کر کمر سے باندھیں.

لَٹْکی ہوئی چال

۔معشوقانہ چال۔ ؎

لَٹْکا یاد ہونا

منتر یا چٹکلے کی مہارت ہونا، آسان تدبیر معلوم ہونا.

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْکا دینا

پھانسی پر چڑھانا، لٹکانا.

لَٹْکے کَرنا

منتر یا عمل کرنا.

لَٹْکا رَکْھنا

شش و پنچ میں رکھنا، حیلہ بہانہ کرنا، التوا میں ڈال رکھنا، اَدَھر میں رکھنا، حیل و حجت کرنا

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

لَٹْکا چَل جانا

جادو چل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْ کے معانیدیکھیے

لَٹْ

laTलट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: بنائی

لَٹْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کی لڑ، منجملہ گندھے ہوئے یا ایک دوسرے سے چپٹے ہوئے بالوں کی لڑی
  • دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے
  • تاگوں یا ریشوں وغیرہ کی لڑی، رسّی ڈوری وغیرہ کی وہ ہر لڑی جس کو دوسری لڑی سے ملا کر رسّی اور ڈوری بناتے ہیں
  • (بُنائی) دری کے کناروں کی سُتلی یعنی سُوت کی موٹی رسّی جو بطور کنی یا تانے کی بغلیوں میں لگائی جاتی ہے، بیوڑ
  • (ملّمع کاری) وہ پھیلاؤ جو ورق کے پترے میں کٹائی سے پیدا ہوتا ہے
  • الجھیڑا، مشکل
  • لاٹ کا مخفّف، دُھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو دھاری کی صورت میں نکلے
  • (ھ) مونث۔ ۱۔بالوں کی لَڑْ۔ منجملہ بہت سے بالوں کے چند بالوں کا مجموعہ جن کو عورتیں گوندھتی ہیں۔ سر کے بالوں کے واسطے مخصوص ہے ۲۔ رسّی۔ ڈوری وغیرہ کی وہ ہر ایک لڑی جس کو دوسری لڑی سے ملا کر رسی اور ڈوری بناتے ہیں۔ ۳۔وہ دھوئیں کا سلسلہ جو مسلسل دھاری کی صورت میں نکلے۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laT

Noun, Feminine

  • braid of hair

लट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जटा, बालों की लड़ी, रस्सी, डोरी
  • मुंह या गालों पर लटकता हुआ चिकने तथा परस्पर चिपके हुए सिर के बालों का गुच्छा, अलका, जुल्फ, मुहा०-लट छटकाना स्त्रियों के सिर के बाल खोलकर इधर-उधर गिरा या फैला देना, (किसी के नीचे) लट दबना किसी की अधी नता या दबाव में होना
  • सिर के उलझे और एक में गुथे हुए बाल, स्त्री० [हिं० लटना] लटने की क्रिया या भाव, स्त्री० लपट (लौ)
  • चेहरे पर लटकता हुआ तथा परस्पर चिपके हुए बालों का गुच्छा; अलक; काकुल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone