تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹْکَن" کے متعقلہ نتائج

لَٹْکَن

وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.

لَٹْکَنْیا

چھوٹی سی تھیلی جس میں سونا یا جواہرات رکھ کر کمر سے باندھیں.

ہائے لَٹْکَن

رک : ہاے ہوز ۔

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْکَن کے معانیدیکھیے

لَٹْکَن

laTkanलटकन

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

لَٹْکَن کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.
  • وہ زیور جو پہننے پر لٹکتا رہے، جیسے: بلاق، بُندا، جُھمکا، کرن پھول وغیرہ.
  • جھاڑ، فانوس، قلمیں، آویزے وغیرہ.
  • گھنٹے کا لنگر، پنڈولم، شاقول.
  • ہر لٹکتی جھولتی چیز جیسے: جھولا، رسّیوں کی مدد سے بنایا جانے والا پنجرہ جس میں کوئی بھی چیز اتاری یا چڑھائی جا سکتی ہے.
  • ایک بیل جس سے زرد رنگ نکلتا ہے.
  • ہائے ہوز کے نیچے لگایا جانے والا شوشہ.
  • گھولوا، مزدور کے پکڑنے کا سہارا جو رسّی کا بنا ہوا چھت یا کسی دوسری چیز کے ساتھ لٹکا رہتا ہے.
  • ایک روئیدگی جس کے پتّے رتن جوت کے پتّوں کی طرح سِروں پر چھوٹے چھوٹے طرّوں کی طرح پھول لگتے ہیں چونکہ لٹکن ہندی میں گنگنے یعنی اس طرّے کو کہتے ہیں جو بیاہ میں دولھا اور دلہن کے ہاتھوں میں باندھا جاتا ہے اس لئے اس کو لٹکن کہنے لگے کیونکہ اس کے پھول کا طرّہ بھی گنگنے کی طرح ہوتا ہے.
  • . (کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و.
  • طرز، ادا، لٹک، آن بان.
  • ایک پرند جو پنجوں سے الٹا لٹکتا ہے؛ تھاہ لینے کا لنگر.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laTkan

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of fruit, Bixa orellana, the pulp surrounding the seed of which yields a yellow dye, clapper (of bell), pendulum, plummet, drop (of lustre or chandelier), hanging lamp, green bird, Psittacus minor, so called because it often remains hanging by the

लटकन के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लटकती हुई कोई वस्तु।
  • लटकने की क्रिया या भाव। नीचे की ओर झूलते रहने का भाव।
  • लटकने वाली वस्तु
  • लटकने की क्रिया
  • कान में पहना जाने वाला एक गहना
  • मालखंब का एक व्यायाम।

पंजाबी

  • २. कोई ऐसी छोटी गोलाकार या लंबोतरी चीज, जो किसी बड़ी चीज के नीचे शोभा, सुन्दरता आदि बढ़ाने के लिए लटकती हुई लगाई जाती है

لَٹْکَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words