تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹ پَٹی" کے متعقلہ نتائج

لَٹْ

دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے

لَٹْکے

لٹکا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لَٹْکَو

چھوٹے آلو بخارے کے برابر ایک پھل، لوکاٹ

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹْھ

(ہاتھ کی) موٹی لاٹھی، عصا (بان٘س یا لکڑی کا)، چوب دستی

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

لَٹْکَن

وہ چھوٹی گھڑونچی جسے زمین پر رکھنے کے بجائے کسی چیز میں لٹکا دیتے ہیں.

لَٹْلَن

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔

لَٹْکا رَہنا

۔لازم۔

لَٹْکاؤ

آویزاں ہونے کی کیفیت، لٹکایا جانا

لَٹْھ بَہادُر

رک: لٹھ باز.

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

لَٹْیارا

عمدہ قسم کے دھان کی ایک قسم.

لَٹْھیانا

لاٹھی برسانا، لاٹھی چلانا، لاٹھی سے مارنا

لَٹْھیال

لٹھ بردار، لٹھ بند.

لَٹْکا ہاتھ آنا

آسان تدبیر ہاتھ آنا، تدبیر سوجھنا، دان٘و پیچ.

لَٹْکَنْیا

چھوٹی سی تھیلی جس میں سونا یا جواہرات رکھ کر کمر سے باندھیں.

لَٹْکی ہوئی چال

۔معشوقانہ چال۔ ؎

لَٹْکا یاد ہونا

منتر یا چٹکلے کی مہارت ہونا، آسان تدبیر معلوم ہونا.

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

لَٹْھ باز

لاٹھی چلانے کے فن کا ماہر، لٹھ سے کھیلنے والا، لاٹھی سے لڑنے والا، شورہ پشت

لَٹْھ بَنْد

ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت

لَٹْھ بازی

لٹھ باز کا کام، لاٹھیوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنا، لاٹھیوں کی لڑائی

لَٹْکا دینا

پھانسی پر چڑھانا، لٹکانا.

لَٹْکے کَرنا

منتر یا عمل کرنا.

لَٹْکا رَکْھنا

شش و پنچ میں رکھنا، حیلہ بہانہ کرنا، التوا میں ڈال رکھنا، اَدَھر میں رکھنا، حیل و حجت کرنا

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

لَٹْکا چَل جانا

جادو چل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹ پَٹی کے معانیدیکھیے

لَٹ پَٹی

laT-paTiiलट-पटी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

لَٹ پَٹی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • لٹ پٹا، اُلجھی ہوئی، پیچیدہ، بہکی ہوئی، مبہم، متوالی

شعر

English meaning of laT-paTii

Adjective, Feminine

लट-पटी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹ پَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹ پَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone