تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لَٹَکْنا مَٹَکْنا

اٹھلاتے ہوئے چلنا، مٹکتے ہوئے چلنا، جھومتے ہوئے چلنا، ناز و ادا دکھاتے ہوئے چلنا

پَر لَٹَکْنا

(بیماری کی وجہ سے) پرند یا مرغی کے بازووں کا نیچے کی طرف جھک جانا ، (مرغیوں کی ایک بیماری جو جوؤں کی موجودگی سیل یا سردی گرمی کی شدت کے سبب ہوتی ہے جس میں پروں کی حالت درست نہیں آتی).

دِن لَٹَکْنا

سروج کا نقطۂ زوال سے نیچے آ جانا ، شام کا وقت قریب آنا .

چِہْرَہ لَٹَکْنا

شکل مرجھا جانا، شرمندگی یا مایوسی ظاہر ہونا

زُلْفیں لَٹَکْنا

زُلفوں کا لمبا ہو کر نیچے کی طرف جانا

تالُو لَٹَکْنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

کَوّا لَٹَکْنا

رک : کوّا گرنا.

جھوجْڑے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

جھوجْرے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

اَدَھر میں لَٹَکْنا

ادھر میں لٹکانا کا لازم

قَبْر میں پانو لَٹَکْنا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

دار پَر لَٹَکْنا

دار پر کِھن٘چنا، پھان٘سی پانا

کَچّے دَھاگے میں لَٹَکْنا

غیر مستحکم ؛ نا پائیدار ؛ عارضی بندھن میں ٹن٘گا ہونا

سَر پَر تَلْوار لَٹَکْنا

ہر وقت خطرے کا سامنا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

لَٹَکْنا

laTaknaa•लटकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.
  • اِٹھلاتے ہوئے چلنا، اِٹھلانا، مَٹکتے ہوئے چلنا.
  • منتظر رہنا، امیدوار رہنا، راہ تکنا، ٹھہرنا.
  • مدتوں بیمار رہنا، بیماری میں الجھا رہنا.
  • ڈوبنے کے قریب ہونا (آفتاب وغیرہ کا).
  • رُکنا، اٹکنا، اِلتوا میں رہنا.
  • ۔(ھ) آویزاں ہونا۔ مُعلّق ہونا۔ ؎ ۲۔رُکنا۔ اٹکنا۔ آپ کے یہاں سال سال بھر مقدمے لٹکتے رہتے ہیں۔ فیصل نہیں ہوتے۔ ۴۔منتظر رہنا۔ اُمید وار رہنا۔ ؎ ۵۔مدتوں بیمار رہنا۔ ؎ ۶۔ لاغر ہونا۔ دُبلا ہونا۔ اس معنی میں لٹک جانا مستعمل ہے۔ ۷۔آگے نہ بڑھنا۔ پیچھے رہنا۔ ۸۔پھانسی لگنا۔ ۹۔ آفتاب کا غروب کے قریب آنا۔

شعر

Urdu meaning of laTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavezaa.n honaa, maalik honaa; Tangnaa
  • iThlaate hu.e chalnaa, iThlaanaa, maTakte hu.e chalnaa
  • muntzir rahnaa, ummiidvaar rahnaa, raah tiknaa, Thaharnaa
  • muddto.n biimaar rahnaa, biimaarii me.n uljhaa rahnaa
  • Duubne ke qariib honaa (aaftaab vaGaira ka)
  • ruknaa, aTaknaa, ilativaa me.n rahnaa
  • ۔(ha) aavezaa.n honaa। muallaq honaa। २।ruknaa। aTaknaa। aap ke yahaa.n saal saal bhar muqaddame laTakte rahte hain। faisal nahii.n hote। ४।muntzir rahnaa। ummiidvaar rahnaa। ५।muddto.n biimaar rahnaa। ६। laagar honaa। dublaa honaa। is maanii me.n laTak jaana mustaamal hai। ७।aage na ba.Dhnaa। piichhe rahnaa। ८।phaansii lagnaa। ९। aaftaab ka Guruub ke aanaa।

English meaning of laTaknaa

Intransitive verb

  • be kept waiting, to hang, to swing

लटकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी पदार्थ या व्यक्ति का ऐसी स्थिति में आना या होना कि उसका एक सिरा या अंग किसी ऊँचे आधार में अटका या फंसा हुआ हो और शेष भाग अधर में नीचे की ओर हो।
  • किसी सीधी, खड़ी, टिकी या बनी हुई वस्तु का कोई भाग किसी ओर थोड़ा झुकना। जैसे-(क) बरामदा आगे की ओर कुछ लटक गया है। (ख) बेहोशी में उसका सिर पीछे की ओर लटक गया था। पद-लटक या लटकती चाल = ऐसी चाल जिसमें मस्ती, हर्ष आदि के कारण आदमी झूमता हुआ चलता हो।
  • किसी वस्तु का किसी आधार में फँसकर नीचे की ओर झूलना
  • टँगना
  • {ला-अ.} किसी के आसरे में रहना
  • {ला-अ.} किसी काम का पूरा न होना या पूरा होने में देर होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone