تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹَکْنا

پَٹَخْنا، کسی چیز کو کسی دوسری چیز پر زور سے دے مارنا، زمین پر گرانا یا دے مارنا

ہاتھ پاؤں پَٹَکْنا

بہت تعریف کرنا ، والہانہ پن سے داد دینا ؛ بے خود ہو جانا

دے پَٹَکْنا

زور سے نیچے گِرا دینا، پٹک دینا، بے عزّت یا ذلیل کرنا، نظروں سے گِرا دینا

سَر پَٹَکْنا

(تکلیف ، بے چینی یا اِضطراب سے) سر کو دے دے کر مارنا ، تِلملانا ، تڑپنا.

پَھن پَٹَکْنا

رک : پھن پیٹنا معنی نمبر ۲ .

سَر دے پَٹَکْنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، افسوس کرنا

سَر پَر پَٹَکْنا

ناپسندیدگی اور برہمی سے لانے والے کی طرف پھین٘ک دینا ؛ شدید ناپسندیدگی کا اظہار کرنا۔

خاک پَر پَٹَکْنا

ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا .

پَٹّی سے سَر پَٹَکْنا

انتہائی رنج و غم کا اظہار کرنا.

سَر چَڑھا کَر پَٹَکْنا

عزت دینے کے بعد ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم کرنا پھر رُسوا کرنا

زَمِین پَر دے پَٹَکْنا

غصہ میں پھین٘ک دینا، طیش میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

پَٹَکْنا

paTaknaaपटकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

پَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پَٹَخْنا، کسی چیز کو کسی دوسری چیز پر زور سے دے مارنا، زمین پر گرانا یا دے مارنا
  • ورم کم ہونا
  • کشتی میں مد مقابل کو زمین پر پچھاڑنا یا دے مارنا

شعر

English meaning of paTaknaa

Transitive verb

  • dump, flump, throw down with force, dash (a swelling), to subside

पटकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पटख़ना, किसी चीज़ को किसी दूसरी चीज़ पर ज़ोर से दे मारना, हाथ में ली हुई वस्तु को निर्दयता के साथ ज़मीन पर फेंकना या गिराना
  • सुजन कम होना
  • कुश्ती में प्रतिद्वंद्वी को ज़मीन पर पछाड़ना या दे मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words