تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَکْنا کے معانیدیکھیے
مَٹَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- (نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا
- تعجب، غصہ یا خوشی اور تمسخرسے، زنانہ حرکتیں کرنا، معشوقانہ ادا دکھانا، تمسخرآمیزحرکتیں کرنے اور معشوقوں کے ناز وادا کرنے پر بھی اس کا اطلاق کرتے ہیں
شعر
زلفوں کا بکھرنا اک تو بلا، عارض کی جھلک پھر ویسی ہی
آنکھوں کا مٹکنا ہوش ربا، ہر ایک پلک پھر ویسی ہی
English meaning of maTaknaa
Intransitive verb
- swing hips coquettishly
- to wink, to ogle
मटकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- अंग हिलाते हुए चलना, लचककर नख़रे से चलना (विशेषतः स्त्रियों का)
- अंगों अर्थात् नेत्र, भृकुटी, उँगली आदि का इस प्रकार संचालन होना जिसमें कुछ लचक या नख़रा जान पड़े
- लय के साथ अंगों का हिलना, नाचना
- हठना, लौटना, फिरना
- विचलित होना, हिलना
مَٹَکْنا کے قافیہ الفاظ
مَٹَکْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَٹَکْنا)
مَٹَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔