تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹھ" کے متعقلہ نتائج

گَٹھ

گانٹھ ، روئی کپڑے وغیرہ کا بڑا بقچہ

گَٹھا ہوا

چُست ، پُختہ (مصرع یا شعر وغیرہ).

گَٹھ کَر

مرتکز ، مربوط صورت میں ، اس طرح پیوست کرکے کہ جھول باقی نہ رہے ، اس طرح جوڑ ملا کر ترتیب دینا کہ بے ربطی کا شائبہ بھی باقی نہ رہے.

گَٹھ کَٹ

(مجازاً) دغا باز ، حیلہ گر ، ٹھگ.

گَٹھی ہُوئی

گٹھا ہوا (رک) کی تانیث ، سخت.

گَٹھ جوڑ

دو یا زیادہ آدمیوں کا ربط ضبط میل جول یا اتحاد

گَٹھِیا

جوڑوں کا درد، وجعِ مفاصل، اس معنی میں گٹھیا بائی میں ہے

گَٹھ بَنْدھ

سازش کا، مل کر کِیا ہوا

گَٹھانی

ایک محصول، جو زمیندار کاشت کاروں سے وصول کرتے ہیں

گَٹھانا

جوڑنے یا ملنے کی وجہ یا عمل، جوڑنا، ملانا

گَٹھاو

ڈیل ڈول، ساخت

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

گَٹھاوَن

(کاشت کاری) کھلیان روندنے والے بیلوں کے گلے کی لمبی رسّی.

گَٹھاوَٹ

رک : گٹھاو ، گٹھ جوڑ ، میل ملاپ ، صلاح.

گَٹھ کَٹی

گانٹھ کاٹنا، جیب کترنا، پاکٹ مارنا، جیب تراشی

گَٹھ کَٹا

(مجازاً) دغا باز، حیلہ گر، ٹھگ

گَٹھائی

جُوتے وغیرہ کی مرمت یا مرت کی اُجرت ، سلائی کا معاوضہ ، موٹی سلائی جیسے جوتے کی.

گَٹھ جانا

پھنسنا ، بندھنا.

گَٹھ کَتْرا

جیب کترا، جیب تراش، پاکٹ مار

گَٹھ کَٹائی

جیبں کاٹنا ، پاکٹ مارنا ، جیب تراشی.

گَٹھ بَنْدھ چوری

بہت سے آدمیوں کا مل کر چوری کرنا.

گَٹھ جوڑا باندْھنا

دولھا دلہن کے آن٘چلوں کو مِلا کر گرہ لگا دینا ، بیاہ کرنا ، جوڑا لگانا ، نکاح کرنا ، عقد کرنا.

گَٹھڑی مارنا

گَٹھڑی باندھنا

گَٹھڑی کَر دینا

گَٹھاو باندْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

گَٹھاو گانٹْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

گِرَہ کَٹ کا بھائی گَٹھ کَٹ

چور کا بھائی گرہ کٹ ؛ ایک جیسے بدمعاش.

پَینٹھ اَبھی لَگی نَہِیں گَٹھ کَتْرے آ مَوجُود ہوئے

خود غرض لوگ وقت آنے سے پہلے اپنے حلوے مانڈْے کی فکر میں لگ گئے .

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹھ کے معانیدیکھیے

گَٹھ

gaThगठ

اصل: ہندی

وزن : 2

گَٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گانٹھ ، روئی کپڑے وغیرہ کا بڑا بقچہ
  • بڑابقچہ، گانٹھ کا مخفف مرکبات میں مستعمل ہے
  • گھٹنا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل.
  • بڑا بُقچہ ، بندھا ہوا گچّھا ، بنڈل.
  • لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ جو تین گز کے برابر ہوتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gaTh

Noun, Feminine

  • knot, tie

गठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाँठ का संक्षिप्त रूप जो उसे यौगिक शब्दों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है
  • गाँठ, रूई, कपड़े वग़ैरा का बड़ा गट्ठर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone