تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹھ" کے متعقلہ نتائج

پَٹھ

جوان عمر جانور

پَٹھور

مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ بکری کا بچہ یا نوجوان بکری جس کے بچہ نہ ہوا ہو ؛ گاے یا بھین٘س کا بچہ ، پٹھیا ، پٹھا .

پَٹھیا

بکری یا گائے کا مادہ جوان بچہ جو کوئی بچہ نہ جنا ہو، مجازاً: نوخیز لڑکی (بازارو)

پَٹھونی

رک : پٹَھانا (۲) سے اسم کیفیت .

پَٹھورا

مرغی کا چوزہ، پٹھور

پَٹھوری

رک : پٹھور .

پَٹھانی

پٹھان سے منسوب

پَٹھانا

بھنا ہوا چنا

پَٹھان

(مجازاً) خون٘خوار، جلاد، لڑاکا

پَٹھار

(زراعت) ایسا قطعۂ آراضی جس کی سطح کی مٹی کے قریب چٹان ہو اور بڑا درخت نہ لگ سکے .

پَٹھنَولی

پٹھان ہونے پر فخر، پٹھانی طاقت بل یا دم خم، پٹھان پن

پَٹھاوْنا

رک : پٹھانا (۲) .

پَٹھاوْنی

بھیجنے یا لے جانے کی مزدوری

پَٹھاوَر

ایک قسم کی گھاس

پَٹھاوَن

وہ جو کسی کے بھیجنے سے کہیں جائے، وہ آدمی جو کسی کا بھیجا ہوا آئے یا کہیں جائے، قاصد، نمائندہ

پَٹھان زا

پٹھان سے پیدا ، (مراداً) شاہ ابدالی اور اس کی اولاد.

پَٹھانی گوٹا

چوڑا اور وزنی گوٹا .

پَٹھانی لودْھ

رک : پٹی (۵) .

پَٹھانوں نے گانو مارا ، جُلاہوں کی چَڑْھ بَنی

فاتحوں کے پاس عموماً شروع میں کمینے لوگ ہی آتے ہیں معززین دور ہی رہتے ہیں.

پَٹھان لَڑائی ماریں ، بَہنے ڈاڑھی پَھٹْکاریں

پرائے کام پر شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹھ کے معانیدیکھیے

پَٹھ

paThपठ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

پَٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوان عمر جانور
  • نوجوان، پٹھا، پہلوان
  • نوجوان بکری جو ابھی تک بیائی نہ ہو
  • پٹھیا، پٹھور
  • مرغ نیز بکری کا مادہ بچہ
  • درخت جس پر ابھی پھل نہیں آیا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अल्पायु जानवर
  • नौजवान, पट्ठा, पहलवान
  • अल्पवय बकरी जो अभी तक बियाई ना हो
  • पठिया, पठौर
  • मुर्ग़ अथवा बकरी का मादा अर्थात स्त्रीलिंगी बच्चा
  • पेड़ जिस पर अभी फल नहीं आया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone