تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹّو" کے متعقلہ نتائج

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

لَٹّو ہونا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹّو کے معانیدیکھیے

لَٹّو

laTTuuलट्टू

وزن : 22

موضوعات: خراد معماری ظروف

لَٹّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
  • (معماری) دیوار وغیرہ کی سیدھ معلوم کرنے کا آلہ، ساقول یا سول کا لٹکن جو ڈوری میں بندھا ہوا کسی دھات یا پتھر کا بنا ہوا لٹو ہوتا ہے جس کو اصطلاحاً گولا کہتے ہیں
  • (کھرادی، خراطی) پائے میں لٹو کی وضع کی بنی ہوئی شکل، گولا، مٹکی
  • (بھنڈے برداری) ایک قسم کے حقے کی آبِ نے میں بنے ہوئے گولے جس کو لٹو کہتے ہیں
  • دروازہ کھولنے کا گھنڈی دار کھٹکا
  • (آتش بازی) مٹی کا گولہ جس کے اندر بارود بھری ہوتی ہے اس کے سوراخ میں سے ایک فلیتہ نکلا ہوتا ہے جس کو آگ دکھانے سے وہ گھوم کر دھماکے سے پٹھتا ہے
  • لٹو کی شکل کا کانٹے دار پہیا جس کو کمر، پانو، بغلوں وغیرہ سے باندھ کے مجرموں کو سزا دیتے تھے
  • لکڑی کے گولے جو کُرسیوں وغیرہ میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں
  • گول لٹو کی شکل کی بنی ہوئی کوئی بھی چیز جو خوبصورتی کے لیے کسی چیز میں لگائی جاتی ہے

شعر

English meaning of laTTuu

Noun, Masculine

  • spinning top, top, toy spinning on a tip

लट्टू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी से निर्मित एक गोल खिलौना जिसके मध्य भाग में कील जड़ी रहती है
  • {ला-अ.} वह व्यक्ति जो किसी के आकर्षण में मुग्ध हो।

لَٹّو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words