تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا" کے متعقلہ نتائج

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

کُتّے کی مَوت

ذلت کی موت ؛ بیکسی ؛ خستہ حالی ؛ نامردانگی میں دم توڑنا ، بُری درگت بننے سے مرنا.

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

تَلْوار کی مَوت مَرنا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

کُتّے کی مَوت مَرْنا

ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

کتّے کی موت مرنا (رک) کا متعدی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا کے معانیدیکھیے

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

le.nDii kutte kii maut marnaaलेंडी कुत्ते की मौत मरना

محاورہ

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا کے اردو معانی

  • بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

लेंडी कुत्ते की मौत मरना के हिंदी अर्थ

  • बड़ी ज़िल्लत और ख़ारी से मरना, सख़्त तकलीफ़ से जान देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words