تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا" کے متعقلہ نتائج

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

کتّے کی موت مرنا (رک) کا متعدی.

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

کُتّے کی مَوت

ذلت کی موت ؛ بیکسی ؛ خستہ حالی ؛ نامردانگی میں دم توڑنا ، بُری درگت بننے سے مرنا.

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

کُتّے کی مَوت مَرْنا

ذلیل حالت میں مرنا، حرام موت مرنا، شرمناک موت مرنا، بہت ہی ذلت اور تکلیف کی موت مرنا

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا کے معانیدیکھیے

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

le.nDii kutte kii maut maarnaaलेंडी कुत्ते की मौत मारना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا کے اردو معانی

  • نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

लेंडी कुत्ते की मौत मारना के हिंदी अर्थ

  • बहुत अपमान और तिरस्कार, दुर्गति से मारना, हत्या करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words