تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیوا" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

مُشْتَری رُو

حسین خوبصورت چہرے والی، خوب رو

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

کاخِ مُشْتَری

چھاٹا آسمان ، برجِ قوس ، برجِ حوت

اردو، انگلش اور ہندی میں لیوا کے معانیدیکھیے

لیوا

levaaलेवा

وزن : 22

لیوا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لینے کا عمل، تراکیب میں مستعمل
  • لینے والا
  • گائے بھینس یا بکری کا تھن
  • وہ مٹّی جو گیلی کر کے دیگچے یا ہانڈی وغیرہ کے پیندے پر لگاتے ہیں، گیلی مٹی کی تہ
  • (کشتی بانی) کشتی کے پیندے کو پانی کے اثر سے محفوظ رکھنے والا روغن دار مسالا جو پیندے کی بیرونی سطح پر چڑھا دیا جاتا ہے، کشتی کے پیندے کے تختوں کی پچی کاری، اس طرح کہ پانی ان میں داخل نہ ہو سکے
  • لینے والا محصّل، مذکر۔ مٹّی تر کرکے دیکچے یا ہانڈی کے پیندے میں لگاتے ہیں اور اس کو لیوا کہتے ہیں
  • مٹّی کا پلاسٹر، مٹی کا پلاستر جو پھول کر دیوار سے الگ ہوجاتا ہے، اُس پلاستر کے واسطے بھی مستعمل ہے جو چوٗلھے پر لگاتے ہیں۔ (چڑھانا چڑھنا، لگانا، لگنا کے ساتھ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of levaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • one who takes, taker
  • udder

लेवा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेनेवाला
  • मिट्टी में भूसा आदि सानकर बनाया हुआ गाढ़ा घोल; गिलावा
  • अधिक वर्षा के कारण मिट्टी का घुला हुआ रूप।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone