تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِلّی گھوڑی" کے متعقلہ نتائج

لِلّی گھوڑی

ایک رنگ کی گھوڑی جسے سبزی گھوڑی بھی کہہ سکتے ہیں چنانچہ اکثر گنوار پکارا کرتے ہیں او نیلی گھوڑی والے

اردو، انگلش اور ہندی میں لِلّی گھوڑی کے معانیدیکھیے

لِلّی گھوڑی

lillii gho.Diiलिल्ली घोड़ी

لِلّی گھوڑی کے اردو معانی

سنسکرت، پراکرت - اسم، مؤنث

  • ایک رنگ کی گھوڑی جسے سبزی گھوڑی بھی کہہ سکتے ہیں چنانچہ اکثر گنوار پکارا کرتے ہیں او نیلی گھوڑی والے
  • کاغذ کی بنائی ہوئی گھوڑی کی مورت جسے ڈفالی رات کو پہن کر اپنے پیروں پر کودتے اور ناچتے پھرتے ہیں اسے گھوڑے کا ناچ کہتے ہیں اور اس کے ذریعے سے چراغ کی روشنی میں وہ لوگ مانگتے کھاتے ہیں
  • بچوں کا ایک کھیل جس میں کھپچیوں کا اور دفتی کا گھوڑا بنا کے اس پر سوار ہوتے ہیں اور اس سے کھیلتے ہیں
  • حشرات الارض میں سے چھوٹے سے کیڑے کا نام جو آدھ انچ لمبا ہوتا ہے اور اس پر سفید اور کتھئی دھاریاں ہوتی ہیں اور یہ کیڑا برسات کے موسم میں بکثرت دکھائی دیتا ہے

लिल्ली घोड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रंग की घोड़ी जिसे हरी घोड़ी भी कह सकते हैं, लेकिन अधिकांश गँवार लोग पुकारा करते हैं ओ नीली घोड़ी वाले
  • कागज़ और कपड़े से बने घोड़े की एक छवि होती है जिसपर डफाली लोग रात में पहन कर दीपक आदि की रौशनी में नाचते हैं उसे घोड़े का नाच कहते हैं अपने दोनों पैरों से दौड़ते हैं करते हैं और माँगा करते हैं
  • बच्चों का एक खेल जिसमें खुपचियों का और दफ़्ती का घोड़ा बना के उस पर सवार होते हैं और उससे खेलते हैं
  • ज़मीन पर रपने वाले कीड़ों में से छोटे से कीड़े का नाम जो आध इंच लंबा होता है और उस पर सफ़ेद और कत्थई धारियाँ होती हैं और ये कीड़ा बरसात के मौसम में अधिकांश दिखाई देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِلّی گھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِلّی گھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words