تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

لٹا دینا

فرش چارپائی وغیرہ پر چت پت یا کروٹ کے بال ڈال دینا

لُٹا دینا

لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لٹا دینا کے معانیدیکھیے

لٹا دینا

liTaa denaaलिटा देना

لٹا دینا کے اردو معانی

متعدی

  • فرش چارپائی وغیرہ پر چت پت یا کروٹ کے بال ڈال دینا
  • چت ڈالنا، پچھاڑنا
  • کسی کھڑی ہوئی چیز کو سیدھا کر کے زمین پر ڈالنا
  • قبر میں ڈالنا
  • بچے کو سلانا

लिटा देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • ज़मीन पर चारपाई वग़ैरा पर चित या करवट के बाल डाल देना
  • चित्त डालना, पछाड़ना
  • किसी खड़ी हुई चीज़ को सीधा कर के ज़मीन पर डालना
  • क़ब्र में डालना
  • बच्चे को सुलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone